9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 سالٹرز ڈک پاور کیسے پیدا کرتی ہے۔ تیرنے کی حرکت سے ونڈ ٹربائنز سے سولر انرجی سے حرارت سے
2 سالٹرزڈک کے حصے ہیں فلوٹ اور ٹربائن ڈک اور بیلنس فلوٹ جنریٹر اور ٹربائن ہوا اور سولر سیلز
3 سالٹرز ڈک کس مقصد کے لیے استعال ہوتی ہے۔ بجلی پیدا کرنے کے لیے پانی زخیرہ کرنے کےلیے سولر انرجی کےلیے فلٹریشن کے لیے
4 سمندری بجلی کے سسٹم میں پانی کب چھوڑا جا تا ہے۔ تیز ٹائڈ کے وقت کم ٹائد کے وقت طلوع آفتا ب کے وقت رات کے وقت
5 ایک ونڈ ٹربائن بجلی بنانے کے لیے استعمال کرتی ہے پابی ہوا سولر انرجی جیو تھرمل انرجی
6 جب ٹھنڈا پانی جیوتھرمل کنیوں مین ڈالا جاگتا ہے تو کیا ہوتا ہے۔ پتھروں کو ٹھنڈا کرتا ہے یہ بھاپ مین بدل جاتا ہے یہ ایک گیزر بناتا ہے یہ گرم چشمہ بن جاتا ہے
7 جیوتھرمل انرجی کے سسٹم میں پیدا ہونے والی بھاپ کیا کرتی ہے۔ پتھروں کو ٹھنڈا کرتی ہے۔ ایک جنریٹر چلاتی ہے ماحول گرم کرتی ہے زیادہ پانی ابلتا ہے
8 گیزر کیا ہے۔ آتش فشاں کی ایک قسم ایک گرم چعمہ جو پھٹتا ہے جیو تھرمل پاور اسٹیشن قعرتی گیس
9 نیچے کی طرف حرکت کے دوران ایک جسم حاصل کرتا ہے۔ ہیٹ انرجی پوٹینشل انرجی کائینتک انرجی سولر انرجی
10 کائی نیتک انرجی معلوم کرتے ہوئے سپیڈ أٹائم گراف کی سلوپ ہوتی  ہے۔ سپیڈ وقت ڈس پلیسمنٹ ایکسلریشن
11 حرکت کی وجہ سے کسی جسم میں موجود انرجی کہلاتی ہے۔ کائی نیتک انرجی  پوتینشل انرجی ایلاستک انرجی سولر انرجی
12 انرجی کا ایس اائی یونٹ ہے واٹ نیوتن جول نیٹر
Download This Set

Is this page helpful?