9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 روس میں چرنوبل کے نیوکلیر ری ایکٹر کا حادثہ کب پیش آیا۔ 1984 1986 1985 1988
2 جیوتھرمل انرجی کے لیے گرم چٹانوں کا ٹمپریچر تقریبا ہوتا ہے 240 oC 230 oC 250 oC 260 oC
3 انسانی دل کی ایک دھڑکن ورک کی مقدار ہے۔ 0.3 J 0.4 J 0.5 J 0.6 J
4 ورک کے بارےمیں درج زیل میں سے کون سا درست ہے۔ ورک ایک سکیلر مقدار ہے۔ ورک ایک ویکٹر مقدار ہے ورک ایک ٹینسر مقدار ہے ورک ایک غیر متعین مقدار ہے
5 فوسل فیولز کو جلانے سے پیدا ہوتی ہے دھواں اور کاربن ڈائی آکسائیڈ ریڈیو ایکٹیو ریڈیشن شور کی آلودگی تھرمل ریڈی ایشن
6 ہوا کی انرجی جو نیوکلئیر پلانٹس کی وجہ سے ہے۔ فضائی آلودگی شور کی آلودگی تھرمل آلودگی پانی کی آلودگی
7 ناقابل تجدید انرجی کے زرئع کی مثال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے سولر انرجی کوئلہ سمندری انرجی ہوا کی انرجی
8 قابل تجدید انرجی کے زریعہ کی مثال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئلہ  ہوائی انرجی تیل قدرتی گیس
9 ایک عام بائیوماس میٹریل ہے چٹانیں جانوروں کا گوبر دھاتیں پلاسٹک
10 باییو ماس سے ڈائجسٹر مین کس قسم کی گیس پیدا ہوتی ہے۔ میتھین آکسیجن نائٹروجن کاربن ڈائی آکساییڈ
11 بایہوماس انرجی حاصل کرتی ہے۔ پانی سے آرگینک میٹریل سے ہوا سے سولر سے
12 سالٹرز ڈک میں ڈک تیرتے ہوئے کیا کرتی ہے۔ فلوٹس ٹھہرا رہتا ہے حرارت پیدا ہوتا ہے۔ اوپر سے نیچے حرکت کرتا ہے پانی ذخیرہ کرتا ہے
Download This Set

Is this page helpful?