9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 گہرائی بڑھنے پر مائیع پریشر کا کیا ہوتا ہے۔ کم ہوتاہے بڑھتا ہے مستقل رہتا ہے پہلے بڑھتا ہے پھر کم ہوتا ہے
2 کس قسم کی فورس مائع کو سوراخ سے بارہ نکلنےکا سبب بنتی ہے۔ نارمل مماسی متوازی فرکشنل
3 مائع کی سطح پر پریشر ہوتا ہے۔ زیادہ سے زیادہ محدود صفر کم سے کم
4 پاسکل برابر ہوتا ہے۔ Nm Nm-1 Nm-2 Nm2
5 پریشر کا ایس یونٹ ہے N m Pa J
6 گولڈ کی ڈینسٹی 19200 kgm-3 19300 kgm-3 19400 kg m-3 19500 kgm-3
7 ماس معلوم کرنے کے لئے عام طور پر کون سا ترازو استعمال ہوتا ہے۔ سپرنگ بیلنس فزیکل بیلنس بیم بلینس ڈیجیتل بیلنس
8 باقاعدہ شکل والے ٹھوس کا والیوم ناپا یا جاتا ہے۔ اس کے رنگ سے  اس کی ھجت سے مائع میں ڈبوکر اس کا وزن کرکے
9 ڈینسٹی کا تعین ان مقداروں سے ہوتا ہے۔ ماس اور والیوم صرف ماس صرف والیوم صرف وزن
10 گیلوانومیٹر میں ہسیز سپرینگ کا کردار ہے میکینک کنکشن حساسیت رزنسٹنس
11 جب ایلاسٹک لمٹ تجاوز کرجائے تو فورس ایکسٹینشن گراف کا کیا ہوتا ہے۔ یہ تیز ہوجاتا ہے۔ یہ مزید لینیئر نہیں رہتا اوپر کی طرف ہوجاتا ہے ایکس ایکسز کو کانتا ہے۔
12 k کا SI  یونت ہے۔ Nm-1 Nm Nm-2 Nm2
Download This Set

Is this page helpful?