9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہائڈرولک بریک سسٹم میں پریشر کو منتقل کرنے کے لیے کیا  استعامل  ہوتا ہے۔ ہوا آئل پانی گیس
2 یہ ہائڈرولک پرس کا اطالق ہے۔ واٹر پمپ سروس اسٹیشنوں مین کاریں اٹھانا کھانا پکانا مائعات کی فلٹریشن
3 ہائیڈرولک پریس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ کاپس کی گانٹھوں کو دبانے کے لیے گاڑیاں اٹھانے کے لیے مائعات کو ٹھنڈا کرنے کے لیے مائعات کو مکس کرنےکے لیے
4 جب میومیٹر کے دونوں بازوں میں مرکی کی سطح یکساں ہوتی ہے تو یہ بناتا ہے کہنامعلوم پریشر ہے۔ صفر ایٹماسفیرک پرشر سے زیادہ ایٹماسفیرک پریشر کے برابر ایٹماسفیرک پریشر سے کم
5 مینومیٹر بنیادی طور پر پریشر کی پیمائش کےلیے استعمال ہوتا ہے۔ مائعات ٹھوس گیسز بخارات
6 یہ اتماسفیرک پریشر کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا آلہ ہے۔ تھرمامیٹر بیرو میٹر ہائیڈرو میٹر اینمومیٹر
7 فضا کے پریشر میں کمی اکثر ظاہر کرتا ہے صاف  موسم بارش کے قریب زیادہ ٹمپریچر ہوائی حالات
8 زمین کی سطح پو ہوا کے مالیکیلولز کے زرعیے جو فورس استعمال کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں گریویٹینشنل فورس ایٹماسفیرک پریشر اچھال سنٹڑی پیٹل فورس
9 بلندی پر ہوا کا پریشر ہوتا ہے۔ بلند کم مستقل صفر
10 مرکری کے بیرومیٹر مین مرکی کے کالم کے اوپر کی جگہ یہ ہے۔ گیس سے بھرا ہوا ویکیوم پانی سے بھرا ہوا پریشرائزڈ
11 مرکری  بیرومیٹر پیمائش کرتا ہے۔ فضائی پریشر گیسوں میں پریشر مائعات کی ڈینسٹی مائع کا والیوم
12 ایٹماسفئر کی تقریبا بلندی ہے۔ 100 km 10 km 500 km 1 km
Download This Set

Is this page helpful?