9th Class Physics Chapter 9 Transfer of Heat Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Chapter 9 Transfer of Heat Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 مشاہدے کے مرحلے مین تجربات کیا کردار ادا کرتے ہیں قوانین کی توثیق کریں ڈیٹا اکٹھا کریں قیاس آرائیوں سے گریز کریں غلطیوں کو ختم کریں
2 سائنسی طریقہ کار کے پہلے مرحلے مین ڈیٹا کیسے جمع کیا جاسکتا ہے قوانین کے  زریعے مشاہدات یا تجربات کے زریعے گراف کا تجزیہ کرکے اندازہ لگاکر
3 سائنسی طریقہ کار میں پہلا مرحلہ کیا ہے۔ ایک مفروضہ تجویز کریں مشاہدات کریں تجربات کریں ایک قانون بنائیں
4 بین الشعبہ جاتی ریسرچ اور استراک عمل سے کیا فائدہ ہے۔ تحقیوی دائرہ کار کو کم کرتا ہے۔ کامیابیوں کی طرف لے جاتا ہے تہنائی پو توجہ مرکوز کرتا ہے اطلاق کو محدود کرتا ہے
5 نینوتیکنالوجی میں کون سے عشبے تعاون کرتے ہیں فزکس اور کیمسٹری تاریخ اور معاشیات ادب اور لسانیات فن اور ڈیزئئن
6 کویڈ کی وبا کے دعران ڈیٹا سئنس نے کیا کردار ادا کیا۔ ٹیکنالوجی کی تبدیلی چیلنجرز کا تجزیہ جوابات مین تاخیر تاریخ کا مطالعہ
7 بین الشعبہ میدان کی مثال کیا ہے۔ کلاسیکی علوم نیٹو ٹیکنالوجی ادب کا جائزہ فزکس
8 کووید کی وبا سے کیسے نمٹاگیا۔ انفرادی کوشش سے مشترکہ مہارت سے تاریخی طریقے سے  محدود وسائل سے
9 کمپیوتیشنل فزکس کا فوکس کیا ہے۔ زمین کی ساخت بائیولوجیکل عمل طبیعی مسائل کا حل میڈیکل ٹیکنالہوجیز
10 کون ساشعبہ سپیس میں فلکیاتی اجاسم کا مطالعہ کرتا ہے۔ آسسٹروفزکس بائیو فزکس جیو فزکس موسمیاتی فزکس
11 میڈیکل فزکس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے متعلق ہے۔ زمین خلا صحت وقت
12 فزکس کی کون سی شاخ روشنی سے متعلق ہے۔ الیکٹریسٹی میکینکس آپتکس کوائتم میکینکس
Download This Set

Is this page helpful?