9th Class Physics Chapter 7 Properties of Matter Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Chapter 7 Properties of Matter Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 شیشے میں مائع قسم کے تھرمامیٹر کے لیے کون سا بہتر انتخاب ہے۔ بغیر رنگ کے شفاف براکندکٹرہو پھہلاو خطی ہو شیشے  کو گیلا کرتا ہے۔
2 کون سا ٹمپریچر سیلسیس اسور فران ہائیٹ پر ایک ہی ہوتا ہے۔  -40 40 45 -45
3 کیلون سکیل مین برف کے نقطہ پگھلاو کا ٹمپریچر ہے۔ صفر 32 -273 273
4 حرارت کیا ہے۔ مالیکولز کی کل کائی نیٹک انرجی انٹرنل انرجی مالیلکولز کا کا گیا ورک دوران انتقال انرجی
5 کسی شے کے ٹمپریچر سے کیا مراد ہے۔ اس میں حرارت کی کل مقدار اس میں مالیکیولز کی کل تعداد گرم ٹھنڈا ہونے کی شدت مالیکیولز کے درمیان فاصلے پر منحصر
6 کسی گیس میں مالیکولز کی حرکت کیسی ہوتی ہے۔ خطی حرکت بے ترتیب حرکت ارتعاشی حرکت گردشی حرکت
7 کدسی ٹھوس مادے میں مالیکیولز کا طرز عمل کیا ہوتا ہے۔ اپنی جگہہوں پر گھومتے اور بے ترتیب ارتعاشتی حرکت کرتے ہیں بے ترتریب حرکت کرتے ہیں اپنی مستقل جگہوں پر ارتعاشی حرکت کرتے ہیں گرم سرے سے ٹھنڈے سرے کی طرف سیدھی لائن میں حرکت کرتے ہیں
8 کیپلری ٹیوب کی یکسانیت کیا ظاہر کرتی ہے۔ کم فریزنگ پوائنٹ مائع کا پھیلاو فوری بوائلنگ بلند بوائلنگ پوائنٹ
9 تھرمامیٹرکی ساخت اس کے رسپانس کے ٹائم کو کیسے بہتر بناتا ہے۔ بڑا بلب استعمال کرکے پتلی دیواروں والے بلب کا کھلی کیپلیر ٹیوب کا استعمال کرکے موٹی شیشے کی دیواروں کا استعمال کرکے
10 تھرمامیٹر میں مرکری استعمال کرنے کی بنیادی وجہ ہے۔ یہ بے رنگ ہے اس میں کم فریزنگ پوائنٹ اور بلند بوائلنگ پوائنٹ ہے یہ سستا ہے یہ زہریلا نہیں ہے
11 شیشے کے بلب کی کون سی خصوصیت تھرمامیٹر کی حساسیت میں مدد کرتی ہے موٹی دیواریں پتلی دیواریں چوڑا بلب بڑا سائز
12 کم ٹمپریچر کےلیے تھرمامیتر میں الکوح کیوں استعمال کیا جاتا ہے۔ کم فریزنگ پوائنٹ زیادہ بوئلنگ پوائنٹ زیادہ ڈینسٹی کم زہریلی
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!