9th Class Physics Chapter 5 Gracitation Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Chapter 5 Gracitation Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 جیوتھرمل انرجی کے سسٹم میں پیدا ہونے والی بھاپ کیا کرتی ہے۔ پتھروں کو ٹھنڈا کرتی ہے۔ ایک جنریٹر چلاتی ہے ماحول گرم کرتی ہے زیادہ پانی ابلتا ہے
2 گیزر کیا ہے۔ آتش فشاں کی ایک قسم ایک گرم چعمہ جو پھٹتا ہے جیو تھرمل پاور اسٹیشن قعرتی گیس
3 نیچے کی طرف حرکت کے دوران ایک جسم حاصل کرتا ہے۔ ہیٹ انرجی پوٹینشل انرجی کائینتک انرجی سولر انرجی
4 کائی نیتک انرجی معلوم کرتے ہوئے سپیڈ أٹائم گراف کی سلوپ ہوتی  ہے۔ سپیڈ وقت ڈس پلیسمنٹ ایکسلریشن
5 حرکت کی وجہ سے کسی جسم میں موجود انرجی کہلاتی ہے۔ کائی نیتک انرجی  پوتینشل انرجی ایلاستک انرجی سولر انرجی
6 انرجی کا ایس اائی یونٹ ہے واٹ نیوتن جول نیٹر
Download This Set

Is this page helpful?