9th Class Physics Chapter 5 Gracitation Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Chapter 5 Gracitation Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 ناقابل تجدید انرجی کے زرئع کی مثال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے سولر انرجی کوئلہ سمندری انرجی ہوا کی انرجی
2 قابل تجدید انرجی کے زریعہ کی مثال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئلہ  ہوائی انرجی تیل قدرتی گیس
3 ایک عام بائیوماس میٹریل ہے چٹانیں جانوروں کا گوبر دھاتیں پلاسٹک
4 باییو ماس سے ڈائجسٹر مین کس قسم کی گیس پیدا ہوتی ہے۔ میتھین آکسیجن نائٹروجن کاربن ڈائی آکساییڈ
5 بایہوماس انرجی حاصل کرتی ہے۔ پانی سے آرگینک میٹریل سے ہوا سے سولر سے
6 سالٹرز ڈک میں ڈک تیرتے ہوئے کیا کرتی ہے۔ فلوٹس ٹھہرا رہتا ہے حرارت پیدا ہوتا ہے۔ اوپر سے نیچے حرکت کرتا ہے پانی ذخیرہ کرتا ہے
7 سالٹرز ڈک پاور کیسے پیدا کرتی ہے۔ تیرنے کی حرکت سے ونڈ ٹربائنز سے سولر انرجی سے حرارت سے
8 سالٹرزڈک کے حصے ہیں فلوٹ اور ٹربائن ڈک اور بیلنس فلوٹ جنریٹر اور ٹربائن ہوا اور سولر سیلز
9 سالٹرز ڈک کس مقصد کے لیے استعال ہوتی ہے۔ بجلی پیدا کرنے کے لیے پانی زخیرہ کرنے کےلیے سولر انرجی کےلیے فلٹریشن کے لیے
10 سمندری بجلی کے سسٹم میں پانی کب چھوڑا جا تا ہے۔ تیز ٹائڈ کے وقت کم ٹائد کے وقت طلوع آفتا ب کے وقت رات کے وقت
11 ایک ونڈ ٹربائن بجلی بنانے کے لیے استعمال کرتی ہے پابی ہوا سولر انرجی جیو تھرمل انرجی
12 جب ٹھنڈا پانی جیوتھرمل کنیوں مین ڈالا جاگتا ہے تو کیا ہوتا ہے۔ پتھروں کو ٹھنڈا کرتا ہے یہ بھاپ مین بدل جاتا ہے یہ ایک گیزر بناتا ہے یہ گرم چشمہ بن جاتا ہے
Download This Set

Is this page helpful?