9th Class Physics Chapter 5 Gracitation Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Chapter 5 Gracitation Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 1 J = -------------------- 1 Nm-1 1 Nm 1 Nm-2 1 Nm2
2 کائی نیٹک انرجی کا فارمولا ہے۔ Ep =mgh Ek = 1/2 mv2 Ep = ma Ep = FS
3 زیادہ سے زیادہ ورک تب ہوگا جب فورس اور ڈس پلیسمنٹ مین زاویہ ہوگا۔ 0<sup>o</sup> 30 <sup>o</sup> 60 <sup>o</sup> 90 <sup>o</sup>
4 ایک بائیسکل کی ایفی شینسی ہے 10% 15% 20% 25%
5 ڈیزل انجن کی ایفیشینسی ہے 35% 25% 15% 80%
6 1 W = ------------------------------ 1 J s 1 J s-1 1 J s-2 1 J s2
7 روس میں چرنوبل کے نیوکلیر ری ایکٹر کا حادثہ کب پیش آیا۔ 1984 1986 1985 1988
8 جیوتھرمل انرجی کے لیے گرم چٹانوں کا ٹمپریچر تقریبا ہوتا ہے 240 oC 230 oC 250 oC 260 oC
9 انسانی دل کی ایک دھڑکن ورک کی مقدار ہے۔ 0.3 J 0.4 J 0.5 J 0.6 J
10 ورک کے بارےمیں درج زیل میں سے کون سا درست ہے۔ ورک ایک سکیلر مقدار ہے۔ ورک ایک ویکٹر مقدار ہے ورک ایک ٹینسر مقدار ہے ورک ایک غیر متعین مقدار ہے
11 فوسل فیولز کو جلانے سے پیدا ہوتی ہے دھواں اور کاربن ڈائی آکسائیڈ ریڈیو ایکٹیو ریڈیشن شور کی آلودگی تھرمل ریڈی ایشن
12 ہوا کی انرجی جو نیوکلئیر پلانٹس کی وجہ سے ہے۔ فضائی آلودگی شور کی آلودگی تھرمل آلودگی پانی کی آلودگی
Download This Set

Is this page helpful?