9th Class Physics Chapter 3 Dynamics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Chapter 3 Dynamics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے مطابق  F=ma پہلا قاون حرکت دوسرا قاون حرکت تیسرا قانون حرکت گریویٹیشن کا قاون
2 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ایسا حامل ہے جو کسی جسم کی ریسٹ کی حالت یا یکساں حرکت کو تبدیل کرتی یا کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ ایکسلریشن فرکشن فورس ٹارک
3 کوئی جسم اپنی ریسٹ کی حالت یا خط مستقیم میں یکساں ولاسٹی سے حرکت اس وقت تک جاری رکتھا ہے جب تک کہ کوئی بیریونی فورس اس پر عمل نہ کرے پہلا قانون حرکت دوسراقانون حرکت تیسرا قاونون حرکت گریوی ٹیشن کا قانون
4 فورس جس میں کون سی تبدیلی پیدا کرتا ہے۔ سپیڈ سمت ولاسٹی ماس
5 انرشیا کے قانون کہ کہتے ہیں حرکت کا پہلا قانون حرکت کا دوسرا قانون حرکت کا تیسرا قانون گریوٹیشن کا قانون
6 درج زیل میں سے کون سی فورس کو میز پر دھکیلی جانے والی کتاب کے فری باڈی ڈایاگرام میں شامل نہیں کیا جاتا۔ فرکشن عمودی گریوی ٹیشنم مکینک
7 یہ تمام چار بنیادی فورسز میں سب سے کمزور فورس ہے۔ گریوی تیشنل فورس الیکٹرومینگنیٹک فورس مضبوط نیوکلئیئر فورس کمزور نیوکلئیر فورس
8 کارخانہ قددرت مین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنیادی فورسز روبہ عمل ہے۔ تین چار پانچ چھے
9 چارج کے مابین کون سی فورس کشش یا دھکیلنے والی ہوسکتی ہے۔ الیکٹروسٹیک فورس گریوی ٹینشنل فورس میگنیتک فورس مجبوط نیوکلیئر فورس
10 گریوی ٹیشنل فور سکس پر منحصر ہے۔ ماس اور فاصلہ اجسام کا چارج میگنیتک خصوصیات ایلاستک خصوصیات
11 چارج شدہ اجسام کے مابین کون سی فورس عمل کرتی ہے۔ گریوی ٹینسنل فورس الیکٹروسٹیتک فورس مکینک فورس نیوکلئیر فورس
12 نان کنتیکٹ فورسز کی خصوصیت ہے جسمانی تعامل فیلڈ ایلاستی ستی سطھی کنتیکٹ
Download This Set

Is this page helpful?