9th Class Physics Chapter 3 Dynamics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Chapter 3 Dynamics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 امپلس ظاہر کرتا ہے۔ فورس وقت مومنٹم میں تبدیلی ورک
2 مشینوں میں فرکشن کو کم کرنے کے لیے کون سا طریقہ اپنیا جاتا ہے۔ سپرنگز لبریکٹنس بال اور بیرنگ B اور C
3 رولنگ فرکشن سلائیڈنگ فرکشن سے کم کیوں ہے۔ زیادہ کنتیکت زیادہ فورس کوئی ریلیٹیو موشن نہیں زیادہ وزن
4 ٹرمینل ولاسٹی کے معاملے میں ہوا کی مزاحمت کی اوپر کی فورس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی نیچے کی فورس کے ساتھ بیلنس پیدا کرتی ہے۔ فرکشن گریویٹی انرشیا پریشر
5 ٹیجیٹل فورس میغر اشیا کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔براہ راست ماپنتے ہیں وزن ماس تمپریچر سپیڈ
6 فورس میٹر کا استعمال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماپنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ ماس فورس ولاستی وزن
7 الیکتٹرونک بیلنس، مکینیکل بیلنس کے مقابلے میں زیادہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔ درست مہنگے صحیح قابل اعتماد
8 کسی جسم کے وزن میں تبیلی جس پر منحصر ہے۔ ماس گریوی ٹیشنل فیلڈ کی شدت والیوم ڈینستی
9 وزن کی قیمت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے متناسب ہوتی ہے۔ تمپریچر والیوم ماس بلندی
10 فورسز جوڑوں کی شکل میں عمل کرتی ہیں یہ کہلاتا ہے۔ پہلا قاون حرکت دوسرا قانون حرکت تیسرا قانون حرکت گریوی ٹیشن کا قانون
11 تیسرا قاون حرکت کےمطابق عمل اور ردعمل کی فورسز عمل کرتی ہیں ایک ہی جسم پر مخالف سمتیں مختلف اجسام ایک ہی سمت میں
12 ہمیشہ ہر عمل کا  اس کے برابر اور مخالف سمت میں ایک ردعمل ہوتا ہے کہ کہلاتا ہے۔ پہلا قانون حرکت دوسرا قاون حرکت تیسرا قاون حرکت گرہویٹیشن کا قانون
Download This Set

Is this page helpful?