9th Class Physics Chapter 3 Dynamics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Chapter 3 Dynamics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 ماس کا ایس آئی یونٹ ہے۔ کلوگرام میٹر m2 N
2 نیوٹن کے قوانین حرکت ایک اچھی حد تک نتائج دیتے ہیں جب تک جسم  بڑا چھوٹا زیادہ ولاسٹی تیز ساکن
3 فورس کا یونت نیوٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو برابر ہوتا ہے۔ kg ms-1 kg ms-2 kg m-1 s-2 kg m-1 s-3
4 چارج کے مابین کون سی فورس کشش یا دھکیلنے والی ہوسکتی ہے۔ الیٹروسٹٹک فورس گریوی ٹیشنل فورس میگنیٹک فورس مضوبوط نیوکئیر فورس
5 دو میکینٹس کے مشابہ پولز ایک دوسے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرتے ہیں دفع کشش عودا متوازی
6 ایک بڑی فورس بہت تھوڑے وقتے کےلے کسی شے پر عمل کرتی ہے اس صورت حال میں معلوم کرنا آسان ہے۔ ورس کی عددی قیمت قیمت کا دورانیہ فورس اور وقت کا حاصل ضرب ان میں سے کوئی نہیں
7 مندرجہ زیل میں کون سی نان کونتیکٹ فورس ہے۔ فرکشن ہوا کی مزاحمت الیکٹروسٹیٹک فورس رسی میں تناو
8 جب ہم ایک پتھر کو پاوں سے ٹھوکر مارتے ہیں تو ہمیں چوٹ لگتی ہے اس کی وجہ ہے انرشیا ولاسٹی ردعمل مومنٹم
9 اگر دو یکساں گیندیں ٹکراتی ہین اور دوسری گیند ریسٹ پر ہوتی ہے تو پہلی گیند کی مومنٹم کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔ دگنی ہوجاتی ہے منتقل ہوجاتی ہے ختم ہوجاتی ہے۔ غیر تبدیل شدہ
10 دو یکساں گیندوں کے ٹکراو میں مومنٹم کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔ منتقل ہوجاتی ہے ختم ہوجاتی ہیں مشترک حاصل ہوتی ہے
11 نیوٹن کا دوسرا قاونع مومنٹم کے حوالے سے بیان کرتا ہے۔ مومنٹم مستقبل ہے ورس ولاسٹی کے برابر ہے۔ مومنٹم ماس کےبرابر ہےمون مومنٹم میں تبدیلی فورس کے برابر ہے۔
12 امپلس کا ھاصل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔ فورس اور ٖفاصلہ فورس اور وقت ماس اور ولاسٹی ولاسٹی اور وقت
Download This Set

Is this page helpful?