9th Class Physics Chapter 1 Physical Quantities and Measurement Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Chapter 1 Physical Quantities and Measurement Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 مندرجہ زیل میں سے کون سی طبیعی مقدار لیے کہ یہ ایک ماخوذ یونٹ ہے۔ لمبائی ماس سپیڈ وقت
2 خاص نام اور علامت کے ساتھ مندرجہ زیل میں سے ماخوذ یونٹ کون سی ہے۔ نیوٹن پاسکل کولمب تمام
3 مندرجہ زیل میں سے ماخوز یونٹ ہے۔ میٹر کلوگرام مربع میٹر سیکنڈ
4 یونٹس کے انٹرنشینل سسٹم کے مطابق الیکڑک کرنٹ کےلیے علامت استعمال کی جاتی ہے۔ A V S W
5 یونٹس کے انٹرنیشنل سستم کے مطابق درجہ حرارت کا یونٹ ہے۔ سیلسیس فارن ہائیٹ کیلون رینکن
6 یونٹس کے انٹرنیشنل سستم کے لیے کیا مخفف استعمال ہوتا ہے۔ SI ISU SU IU
7 ینوٹس کا انٹرنشینل سستم بنایا گیا تھا۔ 1951 1961 1971 1981
8 پریشر کا ایس آئی یونٹ ہے ایمپئر کولمب پاسکل وولٹ
9 الکیٹرک چارج کا ایس ٓآئی یونٹ ہے ایمپیر کولمب وولت اوہم
10 مندرجہ زیل میں سے بنیادی مقدار ہے۔ سپیڈ ڈینسٹی لمبائی والیوم
11 کیا غیر طبعی مقدار وجاہت رکتھی ہے۔ ہاں نہیں کبھی کھبار معلوم نہیں
12 کسی جسم کا پیمائیشی عنصر ہے۔ ذہانت والیوم خوف خوبصورتی
Download This Set

Is this page helpful?