9th Class Physics Chapter 1 Physical Quantities and Measurement Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Chapter 1 Physical Quantities and Measurement Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 درج زیل میں سے کون سی مقدار غیر طبیعی مقدار ہے۔ فاصلہ رنگ ڈینستی ٹمپریچر
2 نوری سال کس مقدار کا یونت ہے۔ روشنی سپید فاصلہ وقت
3 درج زیل میں سے کون سا آلہ کارڈ بورڈ کی موٹائی ماپنے کےلیے زیادہ مناسب ہے۔ میزرول پیمائشی فیتہ ورنییر کیلی پرز مائیکرو میٹر سکریو گیج
4 پمیائش میں غیر یقینیت کی اہم وجہ ہے آلات کا محدود استعمال اسنانی غلطی ماحولیاتی فیکٹرز تمام
5 غلطی کی کون سی قسم رڈینگ میں متواتر فرق کی وجہ ہے۔ بے قاعدہ غلطی باقاعدہ غلطی آلات کا استعال انسانی غلطی
6 پیمائش مین تین طرح کی تجرباتی غلطیاں ہیں انسانی ،باقاعدہ، بے قاعدہ زاتی ، آلاتی اور ماحولیاتی تمام ،باقاعدہ  اور بے قاعدہ  انسنای، االاتی اور ماحولیاتی
7 وزن کی پمائش کے لیے ہم استعمال کرتے ہیں فزیکل بیلنس سپرنگ بیلنس نیم بلینس لیور بیلنس
8 فزیکل بیلنس کا پرائمری فنکشن کیا ہے لمبائئ کی پیمائش کرنا ماس کی پمائش کرنا وزن کی پمیائش کرنا والیوم کی پیمائش کرنا
9 ریچٹ کا سکریو گیج میں کیا مقصد ہے۔ سرکلر سکیل کو ایڈجست کرنا آلات کو ٹھیک کرنا زیادہ ٹائیت ہونے سے بچانا سوراخ کی پیمائش کرنا
10 مائکرومیٹر سکریوگین کے تھمبل کا مقصد کیا ہے سر کلر کی کو اید جسٹ کرنا االات کو ٹھیک کرنا سپندل کو حرکت دینا پیمائش کے لیے معیاری نقطہ فراہم کرنا
11 ورنیر کیلی پرزے کے ورنئیر سکیل کی لمبائی ہے 8 mm 9 mm 10 mm 7 mm
12 ورنیر کیلی پرز کے کتنے سکیل ہوتے ہیں 2 3 1 4
Download This Set

Is this page helpful?