9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 چیونٹی کے ڈھنگ میں کونسا ایسڈ پایا جاتا ہے۔ ایسیٹک ایسڈ اسکاربک ایسڈ فارمک ایسڈ آکزیلک ایسڈ
2 ایسی شے جو پانی میں ہائڈرو آکسل ائنز دیتی ہے کہلاتی ہے۔ آرہیس ایسڈ آرہینس بیس لیوس ایسڈ برونسٹیڈ اور لوری ایسڈ
3      ٓآئنز دیتے ہیں انھیں کہا جاتا ہے۔H+ایسے ایسڈز جو پانی میں حل ہوکر  آرہنس ایسڈ لیوس ایسڈ برونسٹیڈ اور لوری ایسڈ آرہینس  بیس
4 صابن کے سلوشن کی نیچر ہے ایسیڈک بیسک نیوٹرل نمکین
5 کون سا سلیوشن قدرتی طور پر نیوٹرل ہے۔ بارش کا پانی بیٹری میں استعمال ہونے والا پانی نلکے کا پانی صابن کا سلوشن
6 آکزیلک ایسڈ ڈائی پروٹک ایسڈ ہے جوکہ کتنے ہائیدڑوجن ڈونیٹ کرتا ہے۔ 2 3 4 5
7 میٹلز کے آکسائیڈ ہوتے ہیں بیسک ایسیڈک نیوٹرل نان ری ایکٹیو
8 کیلشیم ہائیڈرو آکسائیڈ کو کہا جاتا ہے لائم لائم واٹر سوڈا لائم کوئک لائم
9 بیسز کی خصوصیات ہے۔ ترش  کڑوا میٹھا نمکین
10 ایسیٹک ایسڈ کا قدرتی ماخذ ہے۔ آملہ مالٹا سرکہ دہی
11 منرل ایسڈذ کو کہا جاتا ہے۔ نیچرل ایسڈز انسان کے تیارکردہ ایسڈز مائننگ ایسڈز آرگینگ ایسڈز
12 ماخذ کے اعتبار سے ایسڈ کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ دو تین چار پانچ
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!