9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 پریاڈک ٹیبل کے پہلےپیریڈ مین ایلیمنٹس کی تعداد ہے۔ 2 4 6 8
2 پیریاڈک ٹیبل میں موجود ہر پیرہڈ کی تکمیل دراصل تکمیل ہے۔ ایک گروپ کی ایک بلاک کی ایک شیل کی ایک سب شیل کی
3 ایک گروپ میں موجود ایلیمنٹس کی کیمیائی خصوصیات کا انحصار کس پر ہوتا ہے۔ ان کے اٹامک ماس پر ان کی آئیونائزیشن انرجی پر ان کے اٹامک نمبر پر ان کی الیکٹرونک کنفگریشن پر
4 پیریڈز میں ایلیمنٹس کی خصوصیات۔ یکساں رہتی ہیں زیادہ مماثل ہوجاتی ہیں نظر نہیں آتییں آہستہ آہستہ تبدیل ہوتی ہیں
5 پیریاڈک ٹیبل میں ایلیمنٹس کے خواص مخصوص وقدفوں کے بعد دہرائے جاتے ہیں۔ اس عمل کو نام دیا گیا  اٹامیلستٹی کا پیریا ڈیسٹی کا آئسو ٹوپک ویر ایشن کا اٹامک تھیوری کا
6 پیریاڈک میں موجود ایلیمنٹس کے خواص مین تبدیلی کس وجہ سے آتی ہے۔ الیکٹرونک کنفگریشن کی وجہ سے اٹامک نمبر کی وجہ سے ویلنس الیکٹرونز کی وجہ سے اٹامک ماس کی وجہ سے
7 پیریاڈک ٹیبل میں موجود عمودی کالمز ظاہر کرتے ہیں پیریڈز کو قطاروں کو سب گروپس کو گروپس کو
8 پیریا ڈک ٹیبل میں موجعد افقی سیریز کو کہتے ہیں گروپس الیکٹرونز پیریڈز فقیمیلیز
9 اسیڈ رین کی بری وجہ ہے۔ جنگلات کا کٹاو فوسل فیولز کا جلنا آتش فشاں زمین کا کٹاو
10 ایسڈرین مٹی پر برے اثرات کیسے چھوڑتی ہے۔ ذرخیرذی کو بڑھا کر مٹی کو زیادہ تیزابی بناکر مٹی کو زیادہ بسیک کرکے مٹی کو زیادہ الکائن کرکے
11 فوسل فیولز کے جلنے سے کونسی نقصان دہ گیسز خارج ہوتی ہیں SO2 NO2 NO مذکورہ تمام
12 جب امونیم سالٹس الینز کے ساتھ ری ایکٹ کرتے یں تو کونسی گیس خارج ہوتی ہے۔ H2 NH3 Cl2 O2
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!