9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 زیادہ تر ایلیمنٹس ملتے ہیں ٹھوس حالت مائع حالت گیس حالت پلازمہ حالت
2 مادہ کی تینوں حالتوں مین پائے جاتے ہیں ایلیمنٹس  مالیکیولز آئنز کمپاونڈ
3 اس دنیا مین ایلمینٹس ، کمپاونڈ اور مکسچر کی شکل مین کیا پایا جاتا ہے۔ مادہ ایٹمز مالیکیولز کوئی نہیں
4 مادہ کی وہ حالتیں جو اس دنیا مین  نہیں پائی جاتین کہلاتی ہیں گرافین ٹھوس ایگزوٹک گیسز
5 گرافین ایک سخت ، لچکدار اور  نرم میٹریل ہے سخت میٹریل ہے ہلکا میٹریل ہے بھاری میٹریل ہے
6 دو جہتی کرسٹل کی مثال ہے۔ ایگزوٹک گرافین لیکیوڈ کرسٹل ٹھوس
7 مندرجہ زیل مین سے کونسی حالت ڈسپلے ڈیوائسز مین استعمال کی جاتی ہے۔ ٹھوس  پلازمہ لیکیوڈ کرسٹل ایگزوٹک
8 لیکیوڈ کرسٹل بیک وقت خواص ظاہر کرتی ہے۔ گیس اور مائع ٹھوس اور مائع مائع اور پلازمہ ٹھوس اور پلازمہ
9 پلازمہ کو آئیونائزد گیس سمجھا جاتا ہے۔ جو کہ مشتمل ہوتی ہے۔ الیکٹرونز آئنز فوٹونز تمام
10 ٹیوب لائیٹ ، آسمانی بجلی اور آرک ویلڈنگ مین پایا جاتا ہے۔ پلازمہ ٹھوس مائع کے کرسٹل کوئی نہیں
11 بہت زیادہ حرکت کرنے والے زرات پر مشتعمل مادہ کی حالت ہے۔ ٹھوس گیس پلازمہ کوئی نہیں
12 ٹھوس کی وہ کونسی حالت ہے جس مین زرات ترتیب سے منظم ہوتے ہیں اور مضبوطی سے آپس مین جڑے ہوتے ہیں کنوینشنل کرسٹیلائن دونوں ایمارفس
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!