9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 کاربن کی الیکٹرونیگیویٹی ہے۔ 2.0 2.6 3.0 4.0
2 باییں سے دائیں جانب پیریڈ میں الکٹرونگیگیٹویٹی کی ویلیو بڑھتی ہے کم ہوتی ہے بدلتی رہتی ہے۔ مستقل رہتی ہے۔
3 فلورین ایتم کی الیکٹرونیگیٹیویتی کی ویلیہو ہے۔ 3.0 3.3 3.7 4.0
4 سب سے زیادہ الیٹرونیگیتیو ایلیمنٹ ہے۔ آکسیجن فلورین نائٹروجن کلورین
5 کس کی الیکٹرون افینیٹی کی ویلیو سب سے کم ہوتی ہے۔ F I Br Cl
6 ایٹم کا سائز چھوٹا ہونے سےا لیکٹرون افینیٹی پر کیا پر کیا اثر ہوتا  ہوگا۔ بڑھے گی کم ہوگی مستقل رہے گی ان میں سے کوئی نہیں
7 گروپ میں الیکٹرون افنینیٹی کی ویلیو  کم ہوتی ہے بڑھتی ہے مستقل رہتی ہے ان میں سے کوئی نہیں
8 آئیونائزیشن انرجی کی ویلیو کاتعلق ہے۔ اٹامک سائز سے ویلنس الیکٹرونز سے ریپلشن کی فورس سے الیکٹرونیگیٹو سے
9 آکسیجن ہے الیکٹرونیگیٹو ایلیمنٹ نیوٹرل ایلیمنٹ الیکٹروپازیٹو ایلیمنٹ متبادل ایلیمنٹ
10 گروپ سولہ کے ایلیمنٹس کنتے الیکٹرونز حاصل کرکے ڈائی نیگیٹیو ٓآئنز بنانے کی کوشش کرتے ہیں 13 2 3 4
11 ہیلوجیز میٹلز کے ساتھ ری ایکٹ کرکے بناتی ہیں سالٹس آکسائیڈز ہائیڈروآکسائیڈز ہیلائیڈز
12 ان میں سے کونسا الیٹرونیگیگٹیو ایلیمنٹ ہے۔ F Cl Br یہ تمام
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!