9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 منفی چرج والے زرات کی موجودگی کا پتہ اس لیے چلا کینونکہ الیکٹرک فیلڈ میں ان کا جھکاو ہوتا ہے مثبت پلیٹ کی طرف منفی پلیٹ کی طرف جھکاو نہیں ہوتا اوپر کی جانب
2 1836 پروٹان گنا بھاری ہے۔ نیوٹرون الیکٹرون ایٹم پروٹون
3 ایتم کاتصور سب سے پہلے پیش کیا گیا۔ لاطینی زبان یونانی زبان فرانسیسی زبان جرمن زبان
4 پروٹون الیکٹرون کی نسبت کتنے گنا بھاری ہے۔ 1836 1837 1845 1867
5 نیوکلیس میں موجود مثبت چارج والے پارتیکلز کہلاتے ہیں نیوٹرونز الیکٹرونز پروٹونز ایٹمز
6 جان ڈالٹن نے کس کے وجود کے ثبوت فراہم کیے۔ ایٹمز ایلیمنٹس مکسچر کمپاونڈ
7 درج زیم میں سے کون سی میٹل چمکدار دکھائی نہیں دیتی کاربن سلور گولڈ زنک
8 ہلکی میٹل ہے کاربن زنک سلور گولڈ
9 مندرجہ زیل میں سے کون سی بھاری میٹل ہے۔  ایلومینیم سلور آئرن کاربن
10 زیادہ تر ایلیمنٹس کس حالت میں وقوع پژیر ہوتے ہیں ٹھوس مائع پلازمہ گیس
11 آپ ایک آرگینک کمپاونڈ ، ٹارچ اور پانی کے درمینا ہونے والے ری ایکشن کی رفتار کا مطالعہ کررہے ہیں یہ مضمون کیمسٹری کی کس برایچ سے متعلق ہے۔ آرگینک کیمسٹری اینالیٹیکل کیمسٹری بائیو کیمسٹری فزیکل کیمسٹری
12 جب کسی شے کے چھوٹے نظر آنے والے زرات کو سالوینٹ میں ملایا جاتا ہے تو کیا بنتا ہے۔ حقیقی یا خالص سلوشن کولائیڈ سسپینشن سیچوریٹڈ سلوشن
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!