9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 نیوٹرون کا ماس تقریبا برابر ہوتا ہے۔ الیکٹرون کے ماس پروٹون کے ماس نیوٹرون ایٹم
2 نیوٹرون دریافت ہوا 1883 1932 2003 2013
3 ردر فورد نے 1917 میں اخذ کیا کہ تمام ایٹمز کے نیوکلیائی مین شامل ہیں سوڈیم کےنیوکلیائی ہیلیم کے نیوکلیائی ہائیڈروجن کے نیوکلیائی آرگون کے نیوکلیائی
4 اینوڈ ریز کی دریافت میں استعمال ہونے والی گیس ہے۔ ہیلییم ہائیڈروجن امونیا آکسیجن
5 اینوڈ سے کتتھوڈ کی طرف حرکت کرنے والی ریز کو نام دیا گیا  کیتھوڈ ریز  اینوڈ ریز کینال ریز B and C
6 اینوڈ سے خارج ہونے والی ریز حرکت کرتی ہیں اینوڈ کی طرف کیتھوڈ کی طرف گلاس کی طرف ٹیوب کی طرف
7 الیٹریکلی نیوٹرل ہونے کی وجہ سے ایٹم میں منفی اور مثبت جارجز کی تعداد ہونی چاہیے۔ مختلف ایک جسی زیادہ کم
8 سب سے پہلے پروٹان کی دریافت کی ای گولْڈ سٹائن جے ڈالٹن بوہر ردرفورڈ
9 برطانوی ماہر طبیعیات جوزف جان تھامسن نے کب کیتھوڈ ریز کا مطالعہ کیا۔ 1876 1845 1898 1897
10 کیتھوڈ سے نکلنے والی ریز کو کہا جاتا ہے۔ کیتھوڈ ریز  اینوڈ ریز پاذیٹو ریز نیگیٹوز ریز
11 ڈسچارج ٹیوب بنی ہوئی ہے۔ پلاسٹک سے  میٹل سے شیشے سے لکڑی سے
12 مثبت چارج والے پرٹیکلز الیکڑک فیلڈ مین جھکاو ظاہر کرتےہیں منفی بلیٹ کی طرف مثبت پلیٹ کی طرف دونوں طرف کسی کی طرف نہیں
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!