9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی ایلیمنٹ کے ایٹمز مین کس کی مستقل تعداد ہوتی ہے۔ نیوٹرونز پروٹونز الیکٹرونز تمام
2 پہلے سب شیل میں کتنے الیٹرونز سماسکتےہیں 6 2 4 18
3 پہلا سب شیل ہے۔ f d s p
4 ایک سب شیل مین زیادہ الیکٹونز کی تعداد ہوتی ہے۔ 2 6 10 14
5 ایم شیل میں کتنے سب شیلز ہوتے ہیں 1 2 3 4
6 ایک ایٹم کے پہلے چیل کو کہتے ہیں شیل  K شیل M شیل L شیل N
7 الیکٹرون ایٹم کے نیوکلیس کے گرد مخصوص مداروں مین گھومتا ہے جنہیں کہتے ہیں سرکل مربع آربٹس مخصوص رستہ
8 بوہرز کے اٹامک مادل کے مطابق کونسا پارٹیکل نیوکلیس کے گرد گھومتا ہے۔ پروٹون نیوٹرون الیکٹران تمام
9 نیل بوہر نے 1913 میں ماڈل پیش کیا۔ آکسیجن ایٹم سوڈیم ایٹم ہائیڈورجن ایٹم ہیلیم ایٹم
10 لارد ردرفورڈ نے اپنا تجربہ کس پر کیا۔ ہائیڈروجن ایتم گوالڈ فوائل ایلومینیم فوائل آکسیجن گیس
11 لارڈ رفورڈ نے تجربہ کیا۔ 1981 1999 1911 1920
12 کسی ایلیمنٹ کی سب سے چھوٹی اکائی  ہے ایتم مالیکیول ایلیمنٹ کمپاونڈ
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!