9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1   ہائیڈرو کلورک ایسڈ میں کونسی انٹر مالیکولر فورسز موجود ہوتی ہیں ڈائی پول أ ڈائی پول فورسز ہائیڈروجن بانڈ وانڈر وال ڈائی پول انڈیو
2 آییونک کمپاونڈ میں مختلف چار جوالے ائنز کی ترتیب کو کہتے ہیں کرسٹل لیٹس میٹلک بانڈ ہائیڈروجن بانڈ کوویلینٹ بانڈ
3 آرگینک کمپاونڈز حل پذیر ہیں پانی الکوحل بینزین کلورین
4 پانی میں حل بذیر نہیں ہے۔ CH4 NaCl KCl Al Cl3
5 نان میٹلز کی صلاحیت ہے۔ الیکٹرون حاصل کرنا الیکٹرون خارج کرنا الیکٹرون شئر کرنا الیکٹرون کا حرکت کرنا
6 نان میٹل ہے Li H Ca Mg
7 ایک میٹل ہے۔ Br Na H Cl
8 جب میتلز منرل ایسڈز کے ساتھ ری ایکٹ کرتی ہیں تو کونسی گیس بنتی ہے۔ H2 O2 N2 Cl2
9 میٹلز کی الیکٹرونز کھونے کی صلاھیت کو کہتےہیں الیٹرونیگیویٹی الیکٹروپوزیویٹیویٹی الیکٹروافینیتی ائیونائزیشن انرجی
10 سودیم کی آکسیڈیشن ستیٹ ہوتی ہے۔ +1 +2 +3 +4
11 میٹلز حرارت اور بجلی کی اچھی کنڈکٹرز ہیں موبائل الیٹرونز کی وجہ سے فری الیٹرونز کی وجہ سے الیکٹونز کے باہمی اشتراک کی وجہ سے  A AND B
12 آئیونائزیشن انرجی کی ویلیو کم ہوتی ہے۔ میٹلز نان میٹلز میٹلائڈز کیٹائن
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!