9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 آئیونک کمپاوند کا فارمولا لکھنے کےلیے سب سے پہلے ہمیں کیا معلوم ہونا چاہیے۔ ایلیننٹس کا اٹامک ماس سب سے بیرونی شیل میں الیکٹرونز کی تعداد کیٹائنز ، اینائنز اور چارجز کی تعداد ایلیمنٹس کی کیمیائی خصوصیات
2 آییونک کمپاونڈ کے فارمولا ز کو کرس کراس طریقے سے لکھنے کے لیے مندرجہ زیل میں سے کونس بیان درست ہے۔ چارجز کی علامتیں برقرار رہتی ہیں چارجز کی عددی ویلیوز مخالف آئنز کا سبسکریپٹ بن جاتی ہیں فارمولا کو بیلنس کرنےکے لیے چارجز کو ضرب دی جاتی ہے۔ دونوں آئنز کو ان کے چارجز برقرار رکھتے ہوئے  لکھا جاتاہے
3 ایسٹلین کا فارمولا ہے۔ C2H6 C2H4 C2H2 C6H6
4 کمپاونڈ کے کونسے جورے کا امپریکل فارمولا ایک ہی ہے۔ C2H2 C6H6 C2H4 C6 C6 C2 H2 H6 C12 H2O , H2O2
5 کونسا فارمولا کسی کمپاونڈ مین موجود ایٹمز کے درمیان سادہ ترین نسبت کو ظاہر کرتا ہے۔ مالیکولز فارمولا امپریکل فارمولا فارموولا یونٹ اٹامک فارمولا
6 امونیم کلورائیڈ کس کا فارمولا ہے۔ میتھین امونیا ایتھین بینزین
7 سوڈیم کلورائیڈ کے ایٹمز کے درمیان نسبت ہے۔ 2:1 1:1 1:2 3:1
8 آییونک کمپاونڈ کو ظاہر کیا جاتا ہے۔ مالیکولر فارمولا سے اٹامک فارمولا سے فارمولا یونٹ سے امپریکل فارمولا سے
9 بیزین کا کیمکل فارمولا ہے۔ CH2 CH6 C6H6 C6H10
10 سٹائیو شیو میٹری کو صنعتوں مین استعمال کیا جاتا ہے خام مال کی مقدار معلوم کرنے کے لیے ری ایکٹ کرنے والے میٹریل کی مقدار معلوم کرنے کےلیے پراڈکٹ کی مقدار معلوم کرنے کےلیے خام مال کی انرجی معلوم کرنے کےلیے
11 سٹائنو شیومیٹری میں ری ایکٹٹس اور پراڈکٹس کا مطالعہ کیا جاتتا ہے۔ ما ہیتی اعتبار سے مقداری اعتبار سے علیحدگی کے طریقوں کی بنیاد پر طبعی خصوصیات کے لحاظ سے
12 پانی کی مندرجی زیل کونسی خصوصیات ہائیڈروجن بانڈن کی وجہ سے ہوتی ہے۔ میلٹنگ پوائنٹس کم ہوتےہ یں میلٹنگ اور بوائلنگ پوائنٹس زیادہ ہوتے ہیں بوائنلگ پوائنٹ کم ہوتے ہیں پولیریتی کم ہوتی ہے۔
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!