9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 تھرمو کیمیکل ری ایکشنز کتنی قسم کے ہیں 4 3 2 1
2 اینڈو تھرمک چینج کو ظاہر کیا جاتا ہے۔ نیوٹرل پازیٹو سائن سے نیگیٹوسائن ان میں سے کوئی نہیں
3 کیمسٹری مین ہر وہ شے کا مطالعہ جس مین کوئی فزیکل یا کیمیکل تبدیلی وقوع پذیر ہورہی ہو کہلاتا ہے۔ سراونڈنگ ری ایکشن سسٹم بارڈر
4 کیمیکل انرجنٹکس کس فیلد سے تعلق رکھتی ہیں آرگینک کیمسٹری بائیو کیمسٹری فزیکل کیمسٹری تھرموڈائنامکس
5 جب کسی ری ایکشن کے نتیجے مین ہیٹ انرجی خارج ہوتی ہے تو اس مین موجود اشیا کی ٹعٹل اینتھالپی۔ بڑھ جاتی ہے کم ہوجاتی ہے سو کنا ہوجاتی ہے۔ کونستنت رہتی ہے۔
6 انتھالپی کا دوسرا نام ہے۔ ہایٹ کنٹینٹ انرجی کنتینٹ ٹمپریچر کنٹینٹ مذکورہ تمام
7 انرجی جذب کرنے والے کیمیائی ری ایکشن کو کہتےہیں اینڈو تھرمک ری ایکشن ایکسو تھرمک ری ایکشن ریورسبل ری ایکشن ایلاستک انرجی
8 مالیکیول مین انرجی کس شکل میں محفوظ ہوتی ہے۔ ہیٹ انرجی کیمیکل انرجی ایلاسٹک انرجی مکینیکل انرجی
9 کیمیکل انرجینٹکس میں ہم کس کا مطالعہ کرتےہیں کیمیکل انرجی ہیٹ انرجی الف اور ب دونوں سسٹم
10 جب زیل مین درج اشیا کا ایک مول آکسیجن کے ساتھ ری ایکٹ کرے گا تع کس شے کے ساتھ کاربن ڈائی آکسائیڈ سب سے زیادہ بنے گی۔ کاربن ہیرا ایتھین میتھین
11     میں ایلومینیم کا ماس کتنا ہوگا۔g 204ایلومینیم آکسائیڈ کے  26 g 27 g 54 g 108 g
12 ایک گرام میں کتنے اٹامک ماس یونٹس اے ایم یو ہیں  1 amu 10<sup>23</sup> amu 6.022 x 10<sup>23</sup> 6.022 x 10<sup>22 </sup>amu
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!