9th Class Chemistry Chapter 9 Table of Elements and Their Sysmbols Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Chapter 9 Table of Elements and Their Sysmbols Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 بھرت مثال ہے ٹھوس ٹھوس محلول کا مائع مائع محلول کی گیس گیس محلول کی مائع گیس محلول کی
2 ہوا جتنی گیسوں پر مشتمل ہے 18 15 16 17
3 مائع میں گیس کی حل پذیری کا انحصار ہے منحل منحل فورسز پر منحل، محلل فورسز پر اے اور بی محلل محلل فورسز پر
4 گیسیں رکھتی ہیں کم B.P کمزور اینٹر مالیکیولر فورسز پانی ناحل پذیر تمام
5 جتنی قسم کے محلول تیار کئے جا سکتے ہیں 8 9 7 6
6 چینی، نمک اور دوسرے نمکیات جن کی مثالیں ہیں منحل محلل محلول کوئی نہیں
7 ہم سیچو ریٹڈ محلول نہیں تیار کر سکتے جب دونوں ہوں مائعات ٹھوس گیسیں کوئی نہیں
8 جب محلل منحل کی مزید مقدار کو حل نہیں کر سکتا بلکہ نیچے بیٹھنا شروع ہو جاتا ہے تو کہلاتا ہے ٹرو سلوشن رئیل سلوشن غیر سیر شدہ محلول شیر شدہ محلول
9 کسی محلول میں محلل کے مقابلے میں منحل کی مقدار بہت کم حل کی گئی ہو تو وہ محلول کہلائے گا. ڈائیلوٹ سلوشن مرتکز سلوشن سیر شدہ محلول غیر سیر شدہ محلول
10 اگرکسی محلول میں محلل کی مقدار منحل سے زیادہ ہو تو محلول کہلاتا ہے ڈائیلوٹ محلول مرتکز محلول رئیل سلوشن ٹرو سلوشن
11 اگر کسی محلول میں محلل کی مقدار منحل سے کم ہو تو وہ محلول کہلاتا ہے ڈائیلوٹ محلول مرتکز محلول رئیل سلوشن ٹرو سلوشن
12 محلول میں جو شے زیادہ ہو کہلاتی ہے محلول محلل منحل غیر سیر شدہ محلول
Download This Set

Is this page helpful?