9th Class Chemistry Chapter 9 Table of Elements and Their Sysmbols Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Chapter 9 Table of Elements and Their Sysmbols Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 واٹر گیس مکسچر کس کا ہے۔ CO H2 A and B CH4
2  کا رنگ ہےNO2 براون بنفشی کالا سرح
3 کوئلے کو میتھین میں تبدیل کرنےکا عمل کہلاتا ہے۔ ہیمیر پراسس کیٹالیٹک میتھانیشن میتھا نیشن کلوریشن
4 پاکستان میں کوئلے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ روشنی کی پیداوار کےلیے بجلی کی پیداوار کےلیے بھاپ کے پیداوار کےلیے کیمیکل کی پیداوار کے لیے
5 بند سسٹم کی ضرورت ہوتی ہے۔ سٹیٹک ایکوی لبریم کے لیے ڈائنامک ایکولبریم کےلیے کیمیکل ایکولبریم کے لیے پیرالل ایکو لبریم
6 بلحاظ والیوم، محلول کے 100 حصوں میں منحل کے والیوم کو کہتے ہیں ماس ماس فیصد ماس والیوم فیصد والیوم ماس فیصد والیوم والیوم فیصد
7 بلحاظ ماس، محلول کے 100 حصوں میں منحل کا والیوم کہلاتا ہے ماس ماس فیصد ماس والیوم فیصد والیوم ماس فیصد والیوم والیوم فیصد
8 بلحاظ والیوم محلول کے 100 حصوں میں منحل کا ماس کہلاتا ہے ماس ماس فیصد ماس والیوم فیصد والیوم ماس فیصد والیوم والیوم فیصد
9 بلحاظ ماس محلول کے 100 حصوں میں منحل کی مقدار کو کہتے ہیں ماس ماس فیصد ماس والیوم فیصد والیوم ماس فیصد والیوم والیوم فیصد
10 منحل اور مول کی فیصد مقدار کتنے طریقوں سے ظاہر کی جاتی ہے 4 5 6 7
11 محلول میں نسبت کے دونوں حصے جس میں دئیے جاتے ہیں ماس والیوم مول تمام
12 ارتکاز جس چیز کی مقدار پر انحصار نہیں کرتا آمیزہ محلول مرکب عنصر
Download This Set

Is this page helpful?