9th Class Chemistry Chapter 9 Table of Elements and Their Sysmbols Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Chapter 9 Table of Elements and Their Sysmbols Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 اگر ایک ری ورسیبل ری ایکشن کو جو ایکولبریم کی حالت پر ہوڈ سٹرب نہ کی اجئے تو اس کے پراڈکٹس کے ارتکاز پر کیا اثر پڑے گا۔ یہ مستقل رہیں گے یہ لگاتار بڑھتے جائیں گی یہ لگاتار کم ہوتے  رہیں گے یہ کچھ دیر کےلیے مستقل رہین گے اور بعد میں کم ہونا شروع ہوجائیں گے۔
2 کیا یاک ریورسیبل ری ایکشن کی مدد سے کمپاونڈ کو برے پہمانے پر بنانا مفید ہوگا۔ نہیں ہاں یہ ری ایکشن اس وقت مفید ہوگا جب ایکولبیرم کی حالت میں پراڈکٹس کا ارتکاز زیادہ ہوگا۔ یہ ری ایکشن اس وقت مفید ہوگا جب ایکولبریم کی حالت میں ری ایکٹنٹس کا ارتکاز زیادہ ہوگا۔
3 کون سی شرط پوری ہونے پر ایک ری ایکشن ری ورسیببل بن جائے گا۔ اگر فارورڈ ری ایکشن کی ایکٹیویشن انرجی ریورس ری ایکشن جتنی ہوگی اگر فارورڈ ری ایکشن کی ایکٹیوشین انرجی ریورس ری ایکشن سے زیادہ ہوگی اگر فارود ری ایکشن کی ایکٹیویشن انرجی ریورس ایکشن سے کم ہوگی اگر دونوں ری ایکشن کی اینتھالپی چینج زیرو ہوگی۔
4 جب آپ سوڈا واٹر کی بوتل کھلولتے ہین تو اس میں سے گس کیوں نکلنا شروع کردیتی ہے۔ اس لیے کہ گیس کی سالوبیلیٹی بڑھ جاتی ہے اس لیے کہ گیس کو پریشر کے ساتھ حل کیا جاتا ہے اور جب پریشت کم ہوتا ہے تو یہ باہر نکلنا شروع ہوجاتی ہے اس لیے کہ گیس پانی مین حل نہین ہوتی  اس لیے کہ گیس کی سالوبیلیٹی زیادہ پریشر پر کم ہوجاتی  ہے
5 ایک ری ورسیبل ری ایکشن کو ایکولبریم کی حالت تک پہنچے کے لیے کون سی کنڈیشن کا پورا ہونا ضروری ہے۔ تمام ری ایکٹنٹس کو پراڈکٹس مین تبدیل کرنا چاہیے       50% ری ایکٹنٹس کو پراڈکٹس میں تبیدل کرنا چاہیے ری ایکٹنٹس اور پراڈکٹس کے ارتکاز مستقل ہوجائیں ری ایکشن کے مکسچر میں سے ایک پرادکٹ کو باہر نکال لینا چاہیے۔
6 کیشیم آکسئڈ یا لائم سٹون، کاغذ اور شیشے کی صنعتوں مین کثرت سے استعمال ہوتا ہے اس کو بنانےکے کیلژیم کاربونیٹ کوڈی کمپوز کیا جتا ہے۔ کیژیم کاربونیٹ کا ڈی کمپوز ہونا ایک ری ورسیبل ری ایکشن ہے۔ زیل میں درج کون سی کنڈیشنز استعمال کرکے اس کی زیادہ سے زیادہ مقدار حاصل کی جاسکتی ہے۔ اس کو ایک بند برتن میں گرم کیا جئے گا اس کو ایک کھلے برن میں گرم کیا جئے گا اس کو ایک بند برتن مین ٹھنڈا کیا جائے گا اس کو ایک کھلے برتن مین ٹھنڈا کیا جائے گا۔
7 اگر فارورڈ اور یورس سمتتوں مین چلنے والے ری ری ایکشنز کے ریٹس زیادہ ہوں تو کیا ہوتا ہے ایولبریم کے حالت تک ہم جلد پہنچ جائیں گے ایکولبیرم کی حالت تک ہم دیر سے ہپہنچے گے ری ایکشن ایکولبریم کی حالت تک نہیں پہنچ بائے گا ری ایکشن عملی طور پر ایک ارری ورسیبل ری ایکشن ہوجائے گا
8 ایکو لبریم کی ڈسٹربنس کے تصور کو کہا جاتا ہے۔ ڈالٹن  کا پرنسپل ردورفورڈ کا پرنسپل چاٹیلیر کا پرنسپل بوہر کا پرنسپل
9 جب آپ فزی ڈرنک کا ڈبہ کھولتے ہیں تو گیس کیوں باہر نکلتی ہے۔ کیونکہ گیس کی سولیوبیلیٹی کم ہوجاتی ہے۔ کیونکہ گیس پانی میں حل نہین ہوتی کیونکہ گیس ہائی پریشر پر حل ہوئی ہوتی ہے اس لیے پریشر ختم ہونے پر باہر نکلتی ہے۔ کیونکہ گیس کی سولیوبیلٹی بڑھ جاتی ہے
10 امونیا کی تشکیل کے ری ایکشن میں اگر آپ ایکوی لبریم کی حالت میں درجہ حرارت بڑھاتے ہیں تو ری ایکشن کس سمت میں آگے بڑھے گا۔ فارورڈ ریورس اوپر کی جانب نیچے کی طرف
11 ہسیبر پراسس کے لیے آپتیم ٹمپریچر ہے۔ 100 oC 200 oC 300 oC 400 oC
12 ایک ارریورسیبل ری ایکشن میں ڈائنامک ایکوی لبریم تیزی سے قائم ہوتا ہے کبھی قائم نہیں ہوتا ری ایکشن مکمل ہونےکےبعد قائم ہوتا ہے۔ ان میں سےکوئی نہیں
Download This Set

Is this page helpful?