9th Class Chemistry Chapter 8 Chemical Reactivity Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Chapter 8 Chemical Reactivity Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 گروپ 13 سے18 میں موجود ایلینٹس کو کہا جاتاہے۔  بلاک f    بلاک s   بلاکd  بلاک p
2 گروپ  14 کی فیملی کا نام ہے۔ آکسیجن فیملی کاربن فیملی نائٹروجن فیمیلی بوروہن فیمیلی
3 جدید پرییریاڈک ٹیبل میں کتنے بلاکس ہیں 1 2 3 4
4 گروپ ۱۸ کے ایلیمنٹس کو کہا جاتا ہے۔ الکلائن ارتھ میٹلز الکلی میٹلز نوبل گیسیز ہیلوجینز
5 گروپ  ۱ کے الیمینٹس کا کہا جاتا ہے۔ الکلائن ارتھ میٹلز الکلی میٹلز نوبل گیسیز ہیلو جنیز
6 ایکٹینائڈز سیریز کس پیریڈ سے تعلق رکھتی ہیں 4 5 6 7
7 لینتھانئڈز سیریز کس ایلیمنٹ کے بعد شروع ہوتی ہیں ایللٹینیم ہیلییم لیتھیم آرگون
8 لینتھانائڈز سیریز کس پیریڈ سے تعلق رکھتی ہیں 4 5 6 7
9 پہلے پیریڈ کے علاوہ باقی ہر پیریڈ شروع ہوتا ہے۔ ہیلوجینز نوبل گیسز الکلی میٹلز  الکلائن ارتھ میٹلز
10 پیریاڈک ٹیبل کا چھٹا پیریڈ کتنے ایلیمنٹس پر مشتمل ہوتا ہے۔ 18 32 23 8
11 پیریاڈک ٹیطبل کے پہلے پریڈ کع کہا جاتا ہے۔ شارٹ پیریڈ لانگ پیریڈ ویری لانگ پیریڈو ویری شارٹ پیریڈ
12 پریاڈک ٹیبل کے پہلےپیریڈ مین ایلیمنٹس کی تعداد ہے۔ 2 4 6 8
Download This Set

Is this page helpful?