9th Class Chemistry Chapter 8 Chemical Reactivity Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Chapter 8 Chemical Reactivity Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 چاندی کا استعمال ہے جیولری اور سکے بنانا فوٹو گرافک پلیٹ شیشے کی طرح پالش کرنا تمام
2 پلاٹینم کا استعمال ہے الیکٹریکل اور میڈیکل میدان میں لیبارٹری کے برتنوں کے لئے کھلونوں کے لئے تمام
3 سونے کا خالص پن جس میں‌ ماپا جاتا ہے ملی گرامز گرامز کیرٹ تمام
4 سونے کا استعمال ہے جیولری فوٹر گرافی کرنسی تمام
5 ان میں سے جو نوبل میٹل ہے Na Cu گولڈ Hg
6 ہیلوجنیز کی عاملیت گروپ میں اوپر سے نیچے بڑھتی ہے گروپ میں اوپر سے نیچے کم ہوتی ہے گروپ میں تبدیل نہیں ہوتی دوری جدول کے گروپ 14 کے عناصر جیسی
7 جو دھات تیزی سے الیکٹران خارج کر کے کیٹا آئنز بناتی ہے K Zn Cu Au
8 جو دھات ٹھنڈے پانی سے تیزی سے عمل کرتی ہے Au Ag Na Mg
9 سخت دھاتیں کہلاتی ہیں S بلاک عناصر d بلاک عناصر f بلاک عناصر d اور f بلاک عناصر
10 نرم دھاتیں جس گروپ میں ہیں IA IIA IIIA IA اور IIA
11 دھات جو مائع حالت میں ہے Mg Na Hg Li
12 کیلشیم کی سپسیفک گریویٹی ہے 155 151 1493 676
Download This Set

Is this page helpful?