9th Class Chemistry Chapter 7 Electrochemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Chapter 7 Electrochemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایسڈ کی طاقت کا انحصار ہوتا ہے۔ ہاییڈروجن کی تعداد پر تمپریچر پر پانی میں ائیونائزیشن پر سالٹ کے ساتھ ری ایکشن پر
2 خالص ایسیٹک ایسڈ کتنے فیصد ائیونائز ہوتا ہے۔ 0.132% 0.135% 0.137% 0.139%
3 پانی میں لون پئیرز کی تعداد ہے۔ 1 2 3 4
4  کی  خصوصیات ہے۔H+ پازیٹو چارج ہونا سائز کا چھوٹا ہونا چارج ڈینسٹی زیادہ ہونا تمام
5 چیونٹی کے ڈھنگ میں کونسا ایسڈ پایا جاتا ہے۔ ایسیٹک ایسڈ اسکاربک ایسڈ فارمک ایسڈ آکزیلک ایسڈ
6 ایسی شے جو پانی میں ہائڈرو آکسل ائنز دیتی ہے کہلاتی ہے۔ آرہیس ایسڈ آرہینس بیس لیوس ایسڈ برونسٹیڈ اور لوری ایسڈ
7      ٓآئنز دیتے ہیں انھیں کہا جاتا ہے۔H+ایسے ایسڈز جو پانی میں حل ہوکر  آرہنس ایسڈ لیوس ایسڈ برونسٹیڈ اور لوری ایسڈ آرہینس  بیس
8 صابن کے سلوشن کی نیچر ہے ایسیڈک بیسک نیوٹرل نمکین
9 کون سا سلیوشن قدرتی طور پر نیوٹرل ہے۔ بارش کا پانی بیٹری میں استعمال ہونے والا پانی نلکے کا پانی صابن کا سلوشن
10 آکزیلک ایسڈ ڈائی پروٹک ایسڈ ہے جوکہ کتنے ہائیدڑوجن ڈونیٹ کرتا ہے۔ 2 3 4 5
11 میٹلز کے آکسائیڈ ہوتے ہیں بیسک ایسیڈک نیوٹرل نان ری ایکٹیو
12 کیلشیم ہائیڈرو آکسائیڈ کو کہا جاتا ہے لائم لائم واٹر سوڈا لائم کوئک لائم
Download This Set

Is this page helpful?