9th Class Chemistry Chapter 7 Electrochemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Chapter 7 Electrochemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسیڈ رین کی بری وجہ ہے۔ جنگلات کا کٹاو فوسل فیولز کا جلنا آتش فشاں زمین کا کٹاو
2 ایسڈرین مٹی پر برے اثرات کیسے چھوڑتی ہے۔ ذرخیرذی کو بڑھا کر مٹی کو زیادہ تیزابی بناکر مٹی کو زیادہ بسیک کرکے مٹی کو زیادہ الکائن کرکے
3 فوسل فیولز کے جلنے سے کونسی نقصان دہ گیسز خارج ہوتی ہیں SO2 NO2 NO مذکورہ تمام
4 جب امونیم سالٹس الینز کے ساتھ ری ایکٹ کرتے یں تو کونسی گیس خارج ہوتی ہے۔ H2 NH3 Cl2 O2
5 الکلی ایسڈز کے ساتھ ری ایکٹ کرکے کونسے ری ایکشنز دیتے ہیں نیوٹرالائزیشن ڈ سپلیمنٹ کاربونائئزیشن آئیونزیشن
6 ایسڈز کاربونٹس اور بائی کاربونیٹس کو تحلیل کرکے بناتے  ہیں۔ سالٹ پانی کاربن ڈائی آکسائیڈ مذکورہ تمام
7 جب ایسڈز میٹ کے ساتھ ری ایکٹ کرتے ہیں تو کونسی گیس بنتی ہے۔ H2 N2 Cl2 O2
8  کانجو گیٹ بیس ہے۔CN- HCN HI H2O NaCl
9 ان میں سے کونسی آرہینیس بیس ہے۔ CN- NH3 CL- OH-
10 برآن ستیڈ  لوری بیس ایک ایسا کمپاونڈ ہے جو لیتا ہے۔ الیکٹرون پروٹون نیوٹرون ہائیڈروآکساییڈ
11 برآن سٹیڈ ۔ لوری ایسڈ ایک ایسا کمپاونڈ ہے جو دیاتا ہے۔ الیکڑون پروٹون نیوٹرون ہاییڈرو آکسائیڈ
12 پانی میں کمکل طور پر ائیونائز شدہ بیس کہلاتی ہے۔ کمزور بیس معتعدل بیس مضبوط بیس بلکی بیس
Download This Set

Is this page helpful?