9th Class Chemistry Chapter 4 Structure of Molecules Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Chapter 4 Structure of Molecules Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 جب زیل مین درج اشیا کا ایک مول آکسیجن کے ساتھ ری ایکٹ کرے گا تع کس شے کے ساتھ کاربن ڈائی آکسائیڈ سب سے زیادہ بنے گی۔ کاربن ہیرا ایتھین میتھین
2     میں ایلومینیم کا ماس کتنا ہوگا۔g 204ایلومینیم آکسائیڈ کے  26 g 27 g 54 g 108 g
3 ایک گرام میں کتنے اٹامک ماس یونٹس اے ایم یو ہیں  1 amu 10<sup>23</sup> amu 6.022 x 10<sup>23</sup> 6.022 x 10<sup>22 </sup>amu
4 کیشمیم فاسفائڈ کا درست فارمولا کیا ہے۔ Cap CaP2 Ca2 P3 Ca3P2
5 ایک متوازن کیمکل ایکویشن مین ری ایکٹنٹس کا ٹوتل ری ایکت ماس برابر ہے ری ایکٹ کرنے والے مادوں ری ایکشن پراڈکٹس کے ماس مذکورہ تمام
6 مکمل اور متوازن کیمکل ایکویشن ہمیں ری ایکٹنٹس اور پرادکٹس کے بتاتی ہے۔ مول نسبت مولر ماس کی نسبت الف اور ب دونوں اٹامک نسبت
7 ایک کیمیکل ری ایکشن مین پراڈکٹس کو تیر کے نشان کی کس جانب لکھا جاتا ہے دائیں بائیں اوپر نیچے
8 سمبلز اور فارمولاز کے مدد سے کیمیکل تبدیلی ظاہر کرنے کا طریقہ کہلاتا ہے فزیکل ایکویشن کیمیکل ایکشن کیمیکل کیلکولیشن کیمیکل چینج
9 وہ مادے جو کیمیکل ری ایکشن کے زریعے نئے کمپاونڈ بناتے ہیں کہلاتے ہیں ری ایکٹنٹس پراڈکٹس اضافی مادے ویسٹ مادے
10 =96 g کےH2SO4     مول1 مول 2 3 مول 0.1 مول
11 کسے شے میں ایک مول کا ماس کہلاتا ہے۔ فارمولا ماس مالیکولر ماس مولر ماس آییونک ماس
12   زرات ہوں اس کو کہا جاتاہےNAکسی ایلیمنٹ یا کمپاونڈ کی وہ مقدار جس میں  ایووگیڈرو نمبر مول مالیکولر ماس مذکورہ تمام
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!