9th Class Chemistry Chapter 3 Periodic Table and Periodicity of Properties Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Chapter 3 Periodic Table and Periodicity of Properties Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 کیمیکل بانڈ ایک ایسی قوت ہے جو ایـٹمز کو باندھ کر رکھتی ہے ایٹمز کو توڑتی ہے ایٹمز کو حرکت کرنےمیں مدد دیتی ہے ایٹمز کورپییل کرتی ہے۔
2 میٹلز عام طور پر سٹیبیلیٹی حاصل کرتی ہیں الیکٹرونز حاصل کرکے الیکٹرونز کے اخراج سے بانڈنگ کرکے انرجی کم کرکے
3 کس نوبل گیس کےبریونی شیل میں دو الیکٹرونز ہوتےہیں ہیلیم نیون کرپٹان آرگون
4 کسی ایٹم کی اپنےبریونی شیل میں آتھ الیٹرونز حاسل کرنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں آکٹیٹ رول ڈوپلیٹ رول بانڈنگ رول اینٹی بانڈنگ رول
5 ایٹمز دوسرے ایٹمز کے ساتھ ملتے ہیں سٹیبلیٹی میں اصافے کےلیے سٹیبلیٹی میں کمی کےلیے الیکٹڑونز کے اخراج کے لیے الیکٹرونز حاصل کرنے کے لیے
6 ہیلیم کے علاوہ نوبل گیسز کے بریونی شیل میں کتنے الیکڑونز ہوتے ہیں 2 4 6 8
7 درج زیل میں سے کونسا زیادہسٹیل ایلیمنٹ ہے۔ H He N O
8 ایٹمز کیمیکل بانڈ بناتے ہیں نوبل گیسز بننے کےلیے اپنی انرجی بڑھانے کے لیے اپنی انرجی کم کرنےکےلیے الیکٹرونزحاصل کرنےکے لیے
Download This Set

Is this page helpful?