9th Class Chemistry Chapter 3 Periodic Table and Periodicity of Properties Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Chapter 3 Periodic Table and Periodicity of Properties Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 میٹلز حرارت اور بجلی کی اچھی کنڈکٹرز ہیں موبائل الیٹرونز کی وجہ سے فری الیٹرونز کی وجہ سے الیکٹونز کے باہمی اشتراک کی وجہ سے  A AND B
2 آئیونائزیشن انرجی کی ویلیو کم ہوتی ہے۔ میٹلز نان میٹلز میٹلائڈز کیٹائن
3 ڈبل کوویلنٹ بانڈ کی مثال ہے۔ H2O C2H4 NH3 HCl
4 H2O میں کس قسم کا بانڈ موجود ہوتا ہے۔ کوویلینٹ بانڈ آئیونک بانڈ میٹلک بانڈ ڈیٹور بانڈ
5 نان پولر کوویلینٹ بانڈ بناتا ہے۔ H2O H2 HCl NH3
6 کس قسم کے ایلیمنٹ کوویلینٹ بانڈ بتاتے ہیں میٹلز میٹالائڈز نان میٹلز کوئی بھی نہیں
7 ایٹمز کے درمیان کونسی قوت غالب آجائے تو انرجی مین اضافہ ہوتا ہے۔ کشش  دفع میگنیٹک گریویٹیشنل
8 کوویلنٹ باند بنتا ہے۔ الیکٹرون پیئر کی باہمی شراکت سے الیکٹرونز کی مکمل منتقلی سے پروٹون پیئر کی باہمی شرکت سے پروٹونز کی مکمل منتقلی سے
9 میٹلز اور نان میٹلز کے درمیان بننے والا بانڈ ہے۔ تیٹیو بانڈ آئیو نک بانڈ میٹلک باند کووینلنٹ بانڈ
10 NaCl کس کی مثال ہے۔ آئیونک بانڈ کوویلینت بانڈ میٹلک بانڈ ڈیٹو بانڈ
11 الیکڑونز کی مکمل متتقلی سے بننے والا بانڈ ہے ٓآئیونک بانڈ کوویلنت بانڈ میتلک بانڈ ڈیٹو بانڈ
12 جب ایٹم ایک دوسرے کے قریب آتے ہیں تو کیا ممکن ہوسکت ہے۔ ان کے درمیان کشش کی قوتیں پیدا ہوں گی ان کے درمیان دفع کی قوتیں پیدا ہوں گی دونوں ایک ہی سمت میں حرکت کرین گے A اورB
Download This Set

Is this page helpful?