9th Class Chemistry Chapter 3 Periodic Table and Periodicity of Properties Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Chapter 3 Periodic Table and Periodicity of Properties Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 بیزین کا کیمکل فارمولا ہے۔ CH2 CH6 C6H6 C6H10
2 پانی کی مندرجی زیل کونسی خصوصیات ہائیڈروجن بانڈن کی وجہ سے ہوتی ہے۔ میلٹنگ پوائنٹس کم ہوتےہ یں میلٹنگ اور بوائلنگ پوائنٹس زیادہ ہوتے ہیں بوائنلگ پوائنٹ کم ہوتے ہیں پولیریتی کم ہوتی ہے۔
3   ہائیڈرو کلورک ایسڈ میں کونسی انٹر مالیکولر فورسز موجود ہوتی ہیں ڈائی پول أ ڈائی پول فورسز ہائیڈروجن بانڈ وانڈر وال ڈائی پول انڈیو
4 آییونک کمپاونڈ میں مختلف چار جوالے ائنز کی ترتیب کو کہتے ہیں کرسٹل لیٹس میٹلک بانڈ ہائیڈروجن بانڈ کوویلینٹ بانڈ
5 آرگینک کمپاونڈز حل پذیر ہیں پانی الکوحل بینزین کلورین
6 پانی میں حل بذیر نہیں ہے۔ CH4 NaCl KCl Al Cl3
7 نان میٹلز کی صلاحیت ہے۔ الیکٹرون حاصل کرنا الیکٹرون خارج کرنا الیکٹرون شئر کرنا الیکٹرون کا حرکت کرنا
8 نان میٹل ہے Li H Ca Mg
9 ایک میٹل ہے۔ Br Na H Cl
10 جب میتلز منرل ایسڈز کے ساتھ ری ایکٹ کرتی ہیں تو کونسی گیس بنتی ہے۔ H2 O2 N2 Cl2
11 میٹلز کی الیکٹرونز کھونے کی صلاھیت کو کہتےہیں الیٹرونیگیویٹی الیکٹروپوزیویٹیویٹی الیکٹروافینیتی ائیونائزیشن انرجی
12 سودیم کی آکسیڈیشن ستیٹ ہوتی ہے۔ +1 +2 +3 +4
Download This Set

Is this page helpful?