9th Class Chemistry Chapter 2 Structure of Atoms Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Chapter 2 Structure of Atoms Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 الیٹریکلی نیوٹرل ہونے کی وجہ سے ایٹم میں منفی اور مثبت جارجز کی تعداد ہونی چاہیے۔ مختلف ایک جسی زیادہ کم
2 سب سے پہلے پروٹان کی دریافت کی ای گولْڈ سٹائن جے ڈالٹن بوہر ردرفورڈ
3 برطانوی ماہر طبیعیات جوزف جان تھامسن نے کب کیتھوڈ ریز کا مطالعہ کیا۔ 1876 1845 1898 1897
4 کیتھوڈ سے نکلنے والی ریز کو کہا جاتا ہے۔ کیتھوڈ ریز  اینوڈ ریز پاذیٹو ریز نیگیٹوز ریز
5 ڈسچارج ٹیوب بنی ہوئی ہے۔ پلاسٹک سے  میٹل سے شیشے سے لکڑی سے
6 مثبت چارج والے پرٹیکلز الیکڑک فیلڈ مین جھکاو ظاہر کرتےہیں منفی بلیٹ کی طرف مثبت پلیٹ کی طرف دونوں طرف کسی کی طرف نہیں
7 منفی چرج والے زرات کی موجودگی کا پتہ اس لیے چلا کینونکہ الیکٹرک فیلڈ میں ان کا جھکاو ہوتا ہے مثبت پلیٹ کی طرف منفی پلیٹ کی طرف جھکاو نہیں ہوتا اوپر کی جانب
8 1836 پروٹان گنا بھاری ہے۔ نیوٹرون الیکٹرون ایٹم پروٹون
9 ایتم کاتصور سب سے پہلے پیش کیا گیا۔ لاطینی زبان یونانی زبان فرانسیسی زبان جرمن زبان
10 پروٹون الیکٹرون کی نسبت کتنے گنا بھاری ہے۔ 1836 1837 1845 1867
11 نیوکلیس میں موجود مثبت چارج والے پارتیکلز کہلاتے ہیں نیوٹرونز الیکٹرونز پروٹونز ایٹمز
12 جان ڈالٹن نے کس کے وجود کے ثبوت فراہم کیے۔ ایٹمز ایلیمنٹس مکسچر کمپاونڈ
Download This Set

Is this page helpful?