9th Class Chemistry Chapter 2 Structure of Atoms Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Chapter 2 Structure of Atoms Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 الیکٹرون ایٹم کے نیوکلیس کے گرد مخصوص مداروں مین گھومتا ہے جنہیں کہتے ہیں سرکل مربع آربٹس مخصوص رستہ
2 بوہرز کے اٹامک مادل کے مطابق کونسا پارٹیکل نیوکلیس کے گرد گھومتا ہے۔ پروٹون نیوٹرون الیکٹران تمام
3 نیل بوہر نے 1913 میں ماڈل پیش کیا۔ آکسیجن ایٹم سوڈیم ایٹم ہائیڈورجن ایٹم ہیلیم ایٹم
4 لارد ردرفورڈ نے اپنا تجربہ کس پر کیا۔ ہائیڈروجن ایتم گوالڈ فوائل ایلومینیم فوائل آکسیجن گیس
5 لارڈ رفورڈ نے تجربہ کیا۔ 1981 1999 1911 1920
6 کسی ایلیمنٹ کی سب سے چھوٹی اکائی  ہے ایتم مالیکیول ایلیمنٹ کمپاونڈ
7 نیوٹرون کا ماس تقریبا برابر ہوتا ہے۔ الیکٹرون کے ماس پروٹون کے ماس نیوٹرون ایٹم
8 نیوٹرون دریافت ہوا 1883 1932 2003 2013
9 ردر فورد نے 1917 میں اخذ کیا کہ تمام ایٹمز کے نیوکلیائی مین شامل ہیں سوڈیم کےنیوکلیائی ہیلیم کے نیوکلیائی ہائیڈروجن کے نیوکلیائی آرگون کے نیوکلیائی
10 اینوڈ ریز کی دریافت میں استعمال ہونے والی گیس ہے۔ ہیلییم ہائیڈروجن امونیا آکسیجن
11 اینوڈ سے کتتھوڈ کی طرف حرکت کرنے والی ریز کو نام دیا گیا  کیتھوڈ ریز  اینوڈ ریز کینال ریز B and C
12 اینوڈ سے خارج ہونے والی ریز حرکت کرتی ہیں اینوڈ کی طرف کیتھوڈ کی طرف گلاس کی طرف ٹیوب کی طرف
Download This Set

Is this page helpful?