9th Class Chemistry Chapter 2 Structure of Atoms Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Chapter 2 Structure of Atoms Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک ایمینٹ کے کئی آئسو ٹوپس کے نیوکلیائی ہوتے ہیں سٹیل مختلف ان سٹیل یہ تمام
2 اس نمبر منحصر ہوتا ہے۔ نیوٹرونز کی تعداد پر پروٹونز کی تعداد پر الیکٹرونز کی تعداد پر اے اور بی دونوں
3 سب سے بڑا ایتم سیزیم سب سے چھعٹے ایٹم ہیلیم سے کتنے گنا بڑا ہے۔ 9 10 8 100
4 ایک کاربن ایٹم مین الیکٹرونز کی تعداد چھ ہے تو اس میں پروٹونز کی تعداد کتنی ہوگی۔ 6 12 14 5
5 کسی ایلیمنٹ کے ایٹم میں موجود پروٹونز اور نیوٹرونز کی مجموعی تعدا کو کہتے ہیں اٹامک نمبر ماس نمبر آئیونک نمبر ایووگیڈرو نمبر
6 کسی نیوٹرل ایتم مین الیکٹرونز کی تعدا برابر ہوتی ہے۔ نیوٹرون پروٹون الیکٹرون کوئی بھی نہیں
7 کسی ایلیمنٹ کے ایٹمز مین کس کی مستقل تعداد ہوتی ہے۔ نیوٹرونز پروٹونز الیکٹرونز تمام
8 پہلے سب شیل میں کتنے الیٹرونز سماسکتےہیں 6 2 4 18
9 پہلا سب شیل ہے۔ f d s p
10 ایک سب شیل مین زیادہ الیکٹونز کی تعداد ہوتی ہے۔ 2 6 10 14
11 ایم شیل میں کتنے سب شیلز ہوتے ہیں 1 2 3 4
12 ایک ایٹم کے پہلے چیل کو کہتے ہیں شیل  K شیل M شیل L شیل N
Download This Set

Is this page helpful?