9th Class Chemistry Chapter 1 Fundamentals of Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Chemistry Chapter 1 Fundamentals of Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 آکسیجن کی اوسط ایٹمی ماس ہے μ15.999 16.999μ 17.999μ کوئی نہیں
2 آکسیجن کے آئسوٹوپس ہیں 3 1 2 4
3 وہ عناصر جن کے ایٹمی ماس ایک جیسے جبکہ ایٹمی ماس مختلف ہو کہلاتے ہیں ریلٹو ایٹمی ماس آئسوٹوپس ایٹمی ماس ایٹمی نمبر
4 کی علامت ہے-a.m.u β α μ γ
5 نے اولینڈ اور نیر کے نظریے کو جب قبول کیا -IUPAC 1957 ء 1961 ء 1958 ء 1662 ء
6 اولینڈراورنیر نے جس ایٹمی ماس سکیل کا نظریہ پیش کیا 1957 ء 1955 ء 1958 ء 1956 ء
7 اولینڈراورنیر نے جس بنیاد پر ایٹمی ماس سکیل تجویز کیا. ڈیوٹنریم ہم جاء ہائڈروجن ایٹم کاربن 12 ہم جاء کاربن 12 اہم چار
8 ایٹمی اور مالیکیولی ماس جب متعارف کروایا گیا 1611 1811 1911 1711
9 جس نے ایٹمی اور مالیلکیولر ماس کو متعارف کروایا. بوائل جان ڈالٹن چارلس ایووگیڈرو
10 جوٹرم بائیں طرف نیچے لکھی جاتی ہے ایٹم ماس ایٹمی نمبر ایووگیڈرونمبر کوئی نہیں
11 ایٹمی نمبر اور ایٹمی ماس میں جس کا بنیادی فرق ہے پوزیٹران پروٹان الیکٹران نیوٹران
12 ایٹم ماس کو جس سے ظاہر کرتے ہیں Z A N W
Download This Set

Is this page helpful?