Energetics With Answers

Energetics

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی کیمکل ری ایکشن کے شروع ہونےکے لیے درکار کم سے کم انرجی کو کہتےہیں پوٹینشل انرجی کائنیتک انرجی ایکٹیو یشن انرجی لائٹ انرجی
2 آتش بازی کا استعمال کن ری ایکشن کی مثال ہے۔ اینڈو تھرمک ری ایکشن ایکسو تھرمک ری ایکشن ریورسیبل ری ایکشن ارریورسیبل ری ایکشن
3 تمام مبچن ری ریکشن کس نوعیت کے ہوتے ہیں اینڈو تھرمک ایکسو تھرمک ریورسیبل  ارریورسیبل
4 مندرجہ زیل میں سے کونیس ایکسو تھرمک ری ایکشنز کی مثال ہے۔ فوسل فیلوز کا جلنا آتش بازی کھان ہضم کرنا مذکورہ تمام
5 اگر کسی ریکشن کے وقوع پذیر ہونے کے ساتھ حرارت خارج ہوت اسے کہتےہیں اینڈو تھرمک ری ایکشن  ایکسو تھرمک ری ایکشن ریورسیبل ری ایکشن ارریورسیبل ری ایکشن
6 تھرمو کیمیکل ری ایکشنز کتنی قسم کے ہیں 4 3 2 1
7 اینڈو تھرمک چینج کو ظاہر کیا جاتا ہے۔ نیوٹرل پازیٹو سائن سے نیگیٹوسائن ان میں سے کوئی نہیں
8 کیمسٹری مین ہر وہ شے کا مطالعہ جس مین کوئی فزیکل یا کیمیکل تبدیلی وقوع پذیر ہورہی ہو کہلاتا ہے۔ سراونڈنگ ری ایکشن سسٹم بارڈر
9 کیمیکل انرجنٹکس کس فیلد سے تعلق رکھتی ہیں آرگینک کیمسٹری بائیو کیمسٹری فزیکل کیمسٹری تھرموڈائنامکس
10 جب کسی ری ایکشن کے نتیجے مین ہیٹ انرجی خارج ہوتی ہے تو اس مین موجود اشیا کی ٹعٹل اینتھالپی۔ بڑھ جاتی ہے کم ہوجاتی ہے سو کنا ہوجاتی ہے۔ کونستنت رہتی ہے۔
11 انتھالپی کا دوسرا نام ہے۔ ہایٹ کنٹینٹ انرجی کنتینٹ ٹمپریچر کنٹینٹ مذکورہ تمام
12 انرجی جذب کرنے والے کیمیائی ری ایکشن کو کہتےہیں اینڈو تھرمک ری ایکشن ایکسو تھرمک ری ایکشن ریورسبل ری ایکشن ایلاستک انرجی
Download This Set

Is this page helpful?