Energetics With Answers

Energetics

Sr. # Questions Answers Choice
1 کس ری ایکشن میں کیٹالسٹ استعمال نہیں ہوتا تیل کی ہاڈروجنیشن امونیا بنانے میتھین کی کمبچن کوئی بھی نہیں
2 پائی روویٹ کا اینڈ پرادکٹ ہے۔ ایتھانول میتھانول گلوکوز فرکٹوز
3 کلوکوز کو کس شکل میں محفوظ کیا جاتا ہے۔ نیوکلیک ایسڈ کی صورت میں گلائکوجن کی صورت میں گلوئکوسائڈ کی صورت میں فرکٹوز کیصورت میں
4 ایروبک ریسپائریشن ہے۔ ایکسوتھرمک عمل اینڈوتھرمک عمل کیٹالیٹک عمل جمعی عمل
5 کلایکو لائسز کے دوران مالیکیول ٹوٹتا ہے الکوحل گلوکوز فرکٹوز لیکٹوز
6 آکسیجن کی موجودگی میں سانس لینے کے عمل کو کہتےہیں ریسپائریشن این ایروبک ریسپائریشن ایروبک ریسپائریشن ٹراینسپائریشن
7 کیٹالسٹ کا ری ایکشن کی رفتار پر کیا اثر ہوتا ہے۔ رفتار تیز ہوجاتی ہے ٹمپریچر بڑھ جاتی ہے۔ رفتار کم ہوجاتی ہے ٹمپریچر کم ہوجاتاہے۔
8 ایکسوتھرمک ری ایکشن کے گراف سے ظاہر ہوتا ہے کہ ری ایکٹنٹس کی انرجی پراڈکٹس سے زیادہ ہوتی ہے۔ پراڈکٹس سے کم ہوتی ہے۔ پراڈکٹس کے برابرہوتی ہے۔ کوئی بھی نہیں
9 پرانے طورز کا روائیتی بجلی کا بلب جلانے سے کتنے فیصد توانائی حرارت کی شکل مین ضائع ہوجاتی ہے۔ 60% 70% 80% 90%
10 کسی کیمکیل ری ایکشن میں وہ مادہ جو مکمل طور پر استعمال ہو جاتا ہے کہلاتا ہے۔ ری ایکتنٹ پراڈکٹ محدودری ایکتنٹ سالوینٹ
11 پارتیکلز کے درمیان ٹکراو پر کیمیائی تعاملات ہونے کی وضاحت کی جاتی ہے۔ اٹاکم تھیوری کے زریعے کولئیسن تھیوری کے زریعے مالیکولر تھیوری کے زریعے پوٹیشنل تھویوری کے
12 جب ری ایٹنتس آپس میں کافی انرجی کے ساتھ ٹرکاتے ہین تو کیا ہوتا ہے۔ یہ اییکٹرونز خارج کرتے ہیں یہ حرکت نہیں کرتے ٹرانزیشن سٹیت بناتے ہیں ری ایکشن رک جاتا ہے
Download This Set

Is this page helpful?