Stoichiometry With Answers

Stoichiometry

Sr. # Questions Answers Choice
1 سلفیورت ایسد مین ایٹمز اٹامک تناسب  ہے 2:1:4 1:2:4 1:2:2 4:1:2
2 کی ویلیو کیا ہوگی۔ nہے پھر C6H12O6ہے اور اس کا مالیکولر فارمولا CH2Oاگر ایک کمپاونڈ کا امپریکل فرامو 2 4 6 8
3 میگنیشیم کیٹائن پر چارج ہوتا ہے۔ +1 +2 +3 +4
4 آئیونک کمپاوند کا فارمولا لکھنے کےلیے سب سے پہلے ہمیں کیا معلوم ہونا چاہیے۔ ایلیننٹس کا اٹامک ماس سب سے بیرونی شیل میں الیکٹرونز کی تعداد کیٹائنز ، اینائنز اور چارجز کی تعداد ایلیمنٹس کی کیمیائی خصوصیات
5 آییونک کمپاونڈ کے فارمولا ز کو کرس کراس طریقے سے لکھنے کے لیے مندرجہ زیل میں سے کونس بیان درست ہے۔ چارجز کی علامتیں برقرار رہتی ہیں چارجز کی عددی ویلیوز مخالف آئنز کا سبسکریپٹ بن جاتی ہیں فارمولا کو بیلنس کرنےکے لیے چارجز کو ضرب دی جاتی ہے۔ دونوں آئنز کو ان کے چارجز برقرار رکھتے ہوئے  لکھا جاتاہے
6 ایسٹلین کا فارمولا ہے۔ C2H6 C2H4 C2H2 C6H6
7 کمپاونڈ کے کونسے جورے کا امپریکل فارمولا ایک ہی ہے۔ C2H2 C6H6 C2H4 C6 C6 C2 H2 H6 C12 H2O , H2O2
8 کونسا فارمولا کسی کمپاونڈ مین موجود ایٹمز کے درمیان سادہ ترین نسبت کو ظاہر کرتا ہے۔ مالیکولز فارمولا امپریکل فارمولا فارموولا یونٹ اٹامک فارمولا
9 امونیم کلورائیڈ کس کا فارمولا ہے۔ میتھین امونیا ایتھین بینزین
10 سوڈیم کلورائیڈ کے ایٹمز کے درمیان نسبت ہے۔ 2:1 1:1 1:2 3:1
11 آییونک کمپاونڈ کو ظاہر کیا جاتا ہے۔ مالیکولر فارمولا سے اٹامک فارمولا سے فارمولا یونٹ سے امپریکل فارمولا سے
12 سٹائیو شیو میٹری کو صنعتوں مین استعمال کیا جاتا ہے خام مال کی مقدار معلوم کرنے کے لیے ری ایکٹ کرنے والے میٹریل کی مقدار معلوم کرنے کےلیے پراڈکٹ کی مقدار معلوم کرنے کےلیے خام مال کی انرجی معلوم کرنے کےلیے
Download This Set

Is this page helpful?