States of Matter and Phase Changes With Answers

States of Matter and Phase Changes

Sr. # Questions Answers Choice
1 فلکی کیمسٹری مین مالیکولز اور ائنز کا مطالعہ کیا جاتا ہے جو کہ پائے جاتے ہیں دنیا کائنات خلا ہوا
2 کیمسٹری کی کس برانچ کے زریعے فوریسٹری اور میڈیکل ریسرچ مین سہولت حاصل کی جاسکتی ہے۔ ماحولیاتی کیمسٹری آرگینک کیمسٹری جیو کیمسٹری پولیمیر کیمسٹری
3 کیمسٹری کی کس برانچ میں ہم زمین کے اجزائے ترکیبی کا مطالعہ کرتے ہیں نیوکلئیر کیمسٹری جیو کیمسٹری بائیو کیمسٹری آرگینک کیمسٹری
4 قدرتی طور پر پائے جانے والے پولیمرز جیسے کہ سیلولوز، نیوکلیک ایسد اور پروٹینز کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ پولیمر کیمسٹری فزیکل کیمسٹری آرگینک کیمسٹری ان آرگینک کیمسٹری
5 پروٹینز ، کاربوہائیڈریٹس، لپڈز اور نیوکلک ایسڈز جیسے مالیلیولز کی ساخت اور افعال کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے۔ نیوکلئیر کیمسٹری بائیو کیمسٹری جیو کیمسٹری ان آرگینک کیمسٹری
6 کیمیائی عمل کے نیتجے مین زندگی کی روانی کو سمجھا جاتا  ہے۔ نیوکلئر کیمسٹری ان آرگینک کیمسغٹری بائیو کیمسٹری آرگینک کیمسٹری
7 کیمسٹری کا کونسا شعبہ کیمائی اشیا کے تجزیہ کے لیے جدید اور پیچیدہ مشینینن استعمال کرتا ہے۔ تجزیاتی کیمسٹری بائیو کیمسٹری فزیکل کیمسٹری جیو کیمسٹری
8 مختلف مادی اشیا کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ نیوکلئر کیمسٹری آرگینک کیسمٹری تجزیاتی کیمسٹری بائیو کیسمٹری
9 ہم ہوا، متی اور پانی مین موجود کیمائی اشیا کے ماخذ ، ان کے درمیان ہونے والے ری ایکشز ، ان ری ایکشنز کے اثرات اور ان کی وجہ سے ماحول مین ہونے والی تبدیلیوں کا مطالعہ کرتے ہیں پولیمر کیمسٹری ماحولیاتی کیمسٹری جیو کیمسٹری تجزیاتی کیمسٹری
10 کونسے کمپاونڈ نہ صرف ہر قسم کے جانداروں مین پائے جاتے ہین بلکہ زندگی کو رواں رکھنے کے لیے بھی ضروری ہیں آرگینک اٹامک ان آرگینک مالیولز
11 کونسے کمپاونڈ مین میٹلز، نان میٹلز ، ان کے مکسچرز ، ایسڈز ، ہیسیز اور سالٹس ہیں آرگننگ نیوکلینز ان آرگینگ ان میں سے کوئی نہیں
12 ان آرگینک کیمسٹری کس شے کو بنانا، ان کے اجزا ئے ترکیبی ، خواس اور ساخت کا مطاعلہ کرنا شامل ہے۔ ان آرگینک کمپاونڈ ایلمنٹس مالیکیولز کوئی نہیں
Download This Set

Is this page helpful?