States of Matter and Phase Changes With Answers

States of Matter and Phase Changes

Sr. # Questions Answers Choice
1 بہت زیادہ حرکت کرنے والے زرات پر مشتعمل مادہ کی حالت ہے۔ ٹھوس گیس پلازمہ کوئی نہیں
2 ٹھوس کی وہ کونسی حالت ہے جس مین زرات ترتیب سے منظم ہوتے ہیں اور مضبوطی سے آپس مین جڑے ہوتے ہیں کنوینشنل کرسٹیلائن دونوں ایمارفس
3 ٹھوس کے زرات حرکت کرسکتے ہیں مستقل رہتے ہیں رکے رہتے ہیں ان میں سے کوئی نہیں
4 مادہ کی کونسی حالت مخصوص شکل اور مستقل حجم رکھتی ہے۔ مائع ٹھوس پلازمہ گیس
5 مادہ کو کس حالت کو آسانی سے دبایا نہیں جاسکتا ٹھوس مائع پلازمہ گیس
6 مائعات کی کثافتیں زیادہ ہوتی ہیں مائع ٹھوس گیس مائع
7 مادہ کی کس حالت کو آسانی سے دبایا جاسکتا ہے۔ پلازمہ گیس ٹھوس مائع
8 مادے کی کونسی حالت میں زرات نہ صرف ایک دوسرے سے دور ہوتے ہیں بلکہ ان کے درمیان کشش کی قوتیں بھی نہ ہونے کےبرابر ہوتی ہیں ٹھوس گیس پلازمہ مائع
9 مادہ کی کونسی حالت غیر بنیادی ہے۔ گیس ٹھوس  پلازمہ مائع
10 انرجی کے علاوہ ہر وہ شے جو وزن رکتھی ہے اور جس کا حجم ہوتا ہے کہلاتی ہے۔ کمپاونڈز مادہ ایٹمز ایلیمنٹس
11 ایک غیر مادہ شے ہے ایلیمنٹس مادہ انرجی کوئی بھی نہیں
12 مادہ کی بنیادی حالتیں کتنی ہیں 2 3 4 6
Download This Set

Is this page helpful?