States of Matter and Phase Changes With Answers

States of Matter and Phase Changes

Sr. # Questions Answers Choice
1 جب مختلف ایلیمنٹس آپس میں ری ریکٹ کرتے ہیں تو ان کے درمیان بن جاتے ہیں ایٹمز کیمیکل بانڈز آئنز ان مین سے کوئی نہیں
2 مندرجہ زیل میں سے کونسا خالص مادہ ہے۔ ایلیمنٹ کمپاونڈ مکسچر  A and B
3 زیادہ تر ایلیمنٹس ملتے ہیں ٹھوس حالت مائع حالت گیس حالت پلازمہ حالت
4 مادہ کی تینوں حالتوں مین پائے جاتے ہیں ایلیمنٹس  مالیکیولز آئنز کمپاونڈ
5 اس دنیا مین ایلمینٹس ، کمپاونڈ اور مکسچر کی شکل مین کیا پایا جاتا ہے۔ مادہ ایٹمز مالیکیولز کوئی نہیں
6 مادہ کی وہ حالتیں جو اس دنیا مین  نہیں پائی جاتین کہلاتی ہیں گرافین ٹھوس ایگزوٹک گیسز
7 گرافین ایک سخت ، لچکدار اور  نرم میٹریل ہے سخت میٹریل ہے ہلکا میٹریل ہے بھاری میٹریل ہے
8 دو جہتی کرسٹل کی مثال ہے۔ ایگزوٹک گرافین لیکیوڈ کرسٹل ٹھوس
9 مندرجہ زیل مین سے کونسی حالت ڈسپلے ڈیوائسز مین استعمال کی جاتی ہے۔ ٹھوس  پلازمہ لیکیوڈ کرسٹل ایگزوٹک
10 لیکیوڈ کرسٹل بیک وقت خواص ظاہر کرتی ہے۔ گیس اور مائع ٹھوس اور مائع مائع اور پلازمہ ٹھوس اور پلازمہ
11 پلازمہ کو آئیونائزد گیس سمجھا جاتا ہے۔ جو کہ مشتمل ہوتی ہے۔ الیکٹرونز آئنز فوٹونز تمام
12 ٹیوب لائیٹ ، آسمانی بجلی اور آرک ویلڈنگ مین پایا جاتا ہے۔ پلازمہ ٹھوس مائع کے کرسٹل کوئی نہیں
Download This Set

Is this page helpful?