States of Matter and Phase Changes With Answers

States of Matter and Phase Changes

Sr. # Questions Answers Choice
1 آزادانہ مالیکیول کی مثال ہے۔ O2 N2 H3 Cl3
2 گیسی ایلیمنٹس آزادنہ کس صورت میں موجود ہوتے ہیں ایٹمز کی آئنز کی مالیکولز کی کمپاونڈ
3 جب ایلیمنٹ مادے کی شکل مین موجود ہوت اسے ظاہر کیا جاتا ہے۔ بانڈنگ سمبلز لوگو تیر
4 مکسچر کا ہر جزو برقرار رکھتا ہے اپنی شناخت اور تشکیل  اثرات خصوصیات ری ایکشنز
5 کونسا ایلمنٹ سائنسدانوں نے لیبارٹری مین بنایا میگنیشیم سوڈیم ٹیکنیٹیم آرگون
6 گینائیٹ، مایکا اور لائم سٹون جیسی مختلف اقسام کی معدنیات موجود ہوتی ہیں سٹیل پہاڑوں میٹل آئرن
7 پانی اور عام نمک کا سلوشن مثال ہے۔ سولوینٹ ہوموجینیسس مکسچر ہیٹرو جینیسس مکسچر سولیوٹ
8 ہوموجینیس اور ہیٹرو جینیسس اقسام ہیں ایلیمنٹس مکسچر کمپاونڈ ایٹمز
9 ہوا، مٹی، دودھ اور پانی مثالیں ہیں ایلیمنٹس کمپاونڈ مکسچر میٹل
10 جب دو یا دو سے زیادہ ایلیمنٹس یا کمپاونڈز کو کسی بھی نسبت میں ملایا جائے تو بنتا ہے۔ کمپاونڈ مکسچر ایمینٹ اائن
11 مالیکولر ، آئیونک ، انٹرمٹیلک اور کو آردی نیشن کمپلیکسز اقسام ہیں ایلیمنٹس کمپاونڈز ایٹمز آئنز
12 کونسے بانڈز کو اصانی سے توڑا نہیں جاسکتا فزیکل کمیکل اٹامک کوئی نہیں
Download This Set

Is this page helpful?