States of Matter and Phase Changes With Answers

States of Matter and Phase Changes

Sr. # Questions Answers Choice
1 گریفائیٹ کی ساخت تہوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ سیدھی ٹیٹر ہیڈرل پینٹاگونل ہیگیزا گونل
2 گرفین ، ڈائمند اور بک منسٹر فلرین ایلوٹراپک فارمز ہیں سوڈیم کیلثیم ٹیوں کاربن
3 کاربینکی ایلوٹراپک فارمز ہیں تین چار دو پانچ
4 آکسیچن کی کتنی ایلوٹراپک فارمز ہیں 2 4 5 1
5 ایلیمنٹس ایک سے زیادہ قلمی اشکال مین وقوع بذیر ہوسکتے ہیں اس مظہر کو کہتے ہیں ایلوٹراپی ہوموجنیسیس ہیٹرو جینیسس کیمیکل بانڈنگ
6 مکسچر کی خصوصیات اس کے اجزا کی خصوصیات کا ہوتی ہیں نصف چوتھائی مجموعہ برابر
7 کس کےاجزا کو طبعی طریقے سے علیحدہ کیا جاسکتا ہے۔ ایلیمنٹس مکسچر ایٹم کمپاونڈ
8 ہائیڈروجن کلورائیڈ مثال ہے۔ کمپاونڈ ایلیمنٹ مالیکیول مکسچر
9 کمپاونڈ کس شکل مین موجود ہوتے ہیں آئنز ایٹمز مالیکیولز ایلمنٹس
10 کمپاونڈ ہمیتہ ان ایلیمنٹس سے مختلف ہوتے ہیں جن سے وہ بنتے ہیں خصوصیات کے لحاظ ترکیب کے لحاظ سے اثرات کے لحاظ سے ری ایکشنز کے لحاظ سے
11 مونو اٹامک مالیکیول کی مثال ہے۔ N He O N2
12 نوبل گیسز کس اٹامک شکل مین موجود ہوتی ہیں ٹرائی اٹامک ڈائی اٹامک ٹیٹرا اٹامک مونو اٹامک
Download This Set

Is this page helpful?