Tabassum k Phool With Answers

Tabassum k Phool

Sr. # Questions Answers Choice
1 دیہات کی چیزیں لاکر بازار میں فروخت کررہے تھے. حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ حضرت زاہر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
2 اپنے بھائی کے ساتھ تمھارا مسکران تمھارے لیے ہے. صدقہ عجز و انکسار فرض صلہ رحمی
3 پ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہنسی مزاق کرتےتھے. حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ حضرت حارث رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو عمیر رضی اللہ تعالی عنہ
4 حضرت ابو طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بچے کا نام تھا. حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو عمیر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ہنزلہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت زاہر رضی اللہ تعالی عنہ
5 پ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کےساتھ برتاؤ کیا کرتے تھے. محبت و نرمی کا ظرافت کا برد باری کا سختی کا
6 پ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ اقدس پر ہمیشہ رہتی رفاقت متانت بردباری مسکراہٹ
7 پ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پیکر تھے. انکسار کا لطافت کا ظرافت کا نرم مزاجی کا
8 اپنے متعلقین کے ساتھ نہایت لطف و کرم اور محبت و نرمی کا برتاؤ کیا کرتے. اہل جدہ اہل مکہ اہل عرب آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
9 زندگی کا کوئی ایسا پہلو نہیں کہ جس میں آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت ہمارے لیے درجہ نہ رکھتی ہو. وسعت کا سیرت کا فکر کا مثال کا
10 عورتیں بڑھاپے کی حالت میں نہیں جائیں گی. دوذخ میں جںت میں گھر میں حج کرنے
11 بدوی صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام تھا. ماہر جعفر زاہر منصور
Download This Set