Urdu 8th Class Chapter 14 Online Test With Answers

Urdu 8th Class Chapter 14 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 طاقت اور اور دانش ور گرامر کی رو سے. مرکبات اسم سابقے لاحقے
2 سابقے کی درست فہرست ہے. ان پڑ، ان گنت ان پڑھ، مشہور ترین ان گنت، زیادہ تر کثیر تر، ان گنت
3 حکیم محمد سعید گورنر ہے صوبہ پنجاب کے صوبہ بلوچستان صوبہ سندھ کے صوبہ خیبر پختوانخواہ
4 حکیم محمد سعید نے طب کے موضوعات پر کتابیں لکھیں. ایک سو سے زائد دو سو سے زائد تین سو سے زائد چار سو سے زائد
5 حکیم محمد سعید نے زبردست خدمات انجام دیں. طب کے شعبے میں دفاع کے شعبے میں سائنس کے شعبے میں معیشت کے شعبے میں.
6 میاؤں میاؤں آواز ہے. کتے کی گدھےکی بلی کی گھوڑے کی
7 وہ اسم جو کسی آواز کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جائے کہلاتاہے.ا اسم ضمیر اسم معرفہ اسم نکرہ اسم صوت
8 مشکل کا متضاد ہے. معروف مشہور آسان کھٹن
9 ٹھگ کی مونث ہے ٹھکن ٹھگنی ٹھگی ٹھوگی
10 حکیم محمد سعید نےبچوںکے لیے رسالہ شائع کرنا شروع کیا. بچوں کا باغ ہمدرد نونہال گلستان پھول
Download This Set

Is this page helpful?