8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 6 Test With Answers

image
image
image

8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 6 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ ق میں منظر کھنیچا گیا ہے. بہار کا قیامت کا برسات کا خزاں کا
2 سورہ ق میں ایسے مضامین بیان کیے گئے ہیں جنہیں سننے سے پیدا ہوتی ہے. فکر آخرت فکر دنیا فکر معاش فکر قبر
3 سورہ ق کا خلاصہ ہے. توحید نماز زکوۃ قیامت
4 جب حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کھل کر اسلام کی تبلیغ شروع کی تو اس اس دور میں سورت نازل ہوئی. سورہ الرحمٰن سورہ ق سورہ القلم سورہ المزمل
5 حروف مقطعات سے آغاز ہوتا ہے. سورہ النجم کا سورہ الملک کا سورہ ق کا سورہ القمر کا
6 انسانوں کے اعمال لکھنے والے فرشتے ہیں. کراما کاتبین منکر نکیر مالک اور رضؤان ھاروت اور ماروت
7 سورہ ق کے مطابق قیامت کے دن لوگوں کو دیے جائیں گے. مکانات تحائف باغات نامہ اعمال
8 ہمارے دل میں آنے والے ہر خیال سے واقف ہے. جبرئیل علیہ السلام اللہ تعالی ملک الموت منکر نکیر
9 سورہ ق کا مرکزی موضوع ہے. قربانی حج نماز قیامت
10 سورہ ق کا آغاز ہوتا ہے کلمہ حمد سے تسبیح سے حروف مقطعات سے حم سے
Download This Set

Is this page helpful?